28 صفر
-
شہادتِ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ
حوزہ/28 صفر المظفر سن 11 ہجری تاریخ آدم و عالم کا وہ پہلا غم انگیز دن ہے کہ جس دن نہ صرف اہل زمین نے غم منایا بلکہ اہل آسمان نے بھی نوحہ کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا 28 صفر المظفر کی مناسبت سے پیغام؛
حضور اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت اُمت مسلمہ کیلئے بڑے سانحات ہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام حسن علیہ السلام نے اپنے جد امجد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو امن و محبت کا درس دیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔
-
یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) اور وفات رسول اکرم (ص) کے موقع پر قم المقدسہ میں عزاداری کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ اور مشہد مقدس میں 28 صفر کے موقع پر یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام) اور وفات رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سلسلے میں خصوصی مجالس اور عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۲۸؍صفر المظفر۱۴۴۶-۲؍ستمبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:پیر: ۲۸؍صفر المظفر۱۴۴۶-۲؍ستمبر۲۰۲۴
-
سیرت النبوی کے نمونے
حوزہ/ پیغمبر اسلام سرکار ختمی مرتبت جناب احمد مجتبیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گلستان سیرت کے چند پھول پیش ہیں۔
-
امام حسن مجتبیٰ (ع) کو رسول اکرم (ص) کے جوار میں کیوں دفن نہیں کیا گیا؟
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام ، جنہیں امویوں اور دوسرے دشمنوں نے اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا اور زہر دغا سے شہید کر دیا،اور شہادت کے بعد آپ کے جنازے پر تیروں کی بارش کی گئی۔
-
عالم اسلام، رحلت رسول (ص) اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے گوشہ و کنار میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحلت اور فرزند رسول خدا حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔