32ویں برسی شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان (5)
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام:
پاکستان"پاکستان کے قیام و استحکام میں تشیع کا کردار" کے عنوان سے ایک عظیم الشان آن لائن سیمنیار منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی 32 ویں برسی اور 14 اگست یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے "پاکستان کے قیام و استحکام میں تشیع کا کردار"…
-
پاکستانشہید عارف حسینی کی 32ویں برسی کے موقع پر تحریک تعلیمات اہلبیت و تنظیمات کلایہ کی جانب جلسے کا انعقاد
حوزہ/مقررین کا کہنا تھا کہ شہید قائد نے ملت تشیع پاکستان کو بیدار کیا اور شعور دیا، وہ اتحاد بین المسلمین کے داعی و بانی تھے، اسی طرح انہوں نے ملت کے اتحاد کی ضرورت پر بھی ہمیشہ زور دیا۔
-
پاکستانشہید قائد کا کردار ان کی گفتار کا ترجمان تھا، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/قائد شہید کی برسی کے اجتماع سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہم کشمیر، شام، فلسطین اور یمن سمیت دنیا بھر کے مظلومین کیساتھ ہیں۔ مودی حکومت کی نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت بنیادی…
-
پاکستانپاراچنار میں شہید عارف الحسینی کی 32ویں برسی پر عظیم اجتماع، قومی مسائل پر خطابات
حوزہ/قائد شہید کے آبائی علاقے اور مزار پیواڑ میں انکی 32ویں برسی کے موقع پر ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام، علماء اور عمائدین نے شرکت کی۔
-
پاکستانشہید علامہ عارف الحسینی نے اپنی تمام زندگی عالمی استعمار کی سازشوں کیخلاف صرف کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/32ویں برسی شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام 5 اگست، کو شہید قائد عارف حسین الحسینی کے افکار پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر…