42ویں سالگرہ
-
لبنان کے رکن پارلیمنٹ:
اسلامی جمہوریہ نے مظلوم اقوام سے ظلم کا خاتمہ اور عالمی استکبار کا مقابلہ کیا
حوزہ/ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن ملحم الحجیری نے انقلاب ایران کی فتح کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم، حکومت ایران اور ایران کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
انقلاب اسلامی؛ ایران کے تمام شعبوں میں ترقی کا باعث، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے ایرانی قوم کے مختلف شعبوں میں تبدیلی اور ترقی کا سبب بننے کے ساتھ انہیں حقیقی معنوں میں آزادی اور استقلال بخشا ہے۔
-
ٹرمپ کےجانے اور بائیڈن کے آنے سے وائٹ ہاؤس کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی، امام جمعہ شہر صحنہ ایران
حوزہ/ ایران کے امام جمعہ شہر صحنہ نے کہا کہ ٹرمپ کے چلے جانے اور جو بائیڈن کی آمد کے ساتھ ایران سے متعلق وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور یہ صرف مغربی طرز تفکر کے حامل افراد کی کج فکری ہے۔
-
انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ:
حق و باطل کی جنگ
حوزہ/ ایران نے عراق کے اندر امریکہ کے دو بڑی چھاؤنی پر حملہ کرکے دنیا کو بتادیا ہے اب حالات پہلے والے نہیں ہیں بلکہ ایران نے اعلان کیا ہے اگر امریکہ نے کوئی اورغلطی کی توایران کے دندان شکن جواب کا سامنا ہوگا۔
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا رہبر انقلاب کو مبارکباد
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے ایک تحریری پیغام میں، رہبر انقلاب اور ایرانی عوام سے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
انقلاب اسلام ایران کی 42ویں سالگرہ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام سمینار/ علمائے دین، دانشوروں اور مفکرین کا اظہار خیال
انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں جشن سالگرہ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام محبوب ملت ہال حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں ایک پر وقار سمینار بعنوان "انقلاب اسلامی اور ہم” کا انعقاد کیا گیا۔
-
لاہور، خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ پر 3روزہ فلم فیسٹیول کا آغاز
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ قونصلیٹ جمہوری اسلامی ایران لاہور میں 3 روزہ فلم فیسٹیول کا آغاز کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی کی کامیابیوں میں سے ایک کامیابی آزادی ہے، امام جمعہ بجنورد
حوزہ/ ایران کے شہر شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ پہلوی دور میں ایران میں آزادی نہیں تھی، غیر ملکی مشیران آسانی سے اپنے مطلوبہ جرائم کا ارتکاب کرتے اور وہ کسی کے سامنے جوابدہ نہیں ہوتے تھے اور جبر و استبداد کا عالم تھا لیکن آج انقلاب اسلامی کی بدولت، جبر و استبداد اور استکبار جہاں کی مجال نہیں ہے کہ وہ ایران میں داخل ہو سکیں۔
-
امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی ایران
حوزہ/ ایران میں برپا ہونے والا انقلاب اور اس انقلاب کے فوراً بعد ہی مذہبی،سیاسی،سماجی اور ثقافتی سطح پر جو حالات رونما ہوئے وہ عالمی توقعات اور تصورات کے بر عکس ہیں تاہم اس حقیقت پر سب متّفق ہیں کہ انقلاب اور انقلاب کے بعد کی کامیابیوں کا سہرا ایران کے عظیم مذہبی اور سیاسی رہنما حضرت امام خمینی (رح) کے سر پر ہے۔