۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024

51 واں یوم تاسیس

کل اخبار: 1
  • آئی ایس او پاکستان کا تاریخی سفر اور تاریخی پس منظر

    یوم تاسیس:

    آئی ایس او پاکستان کا تاریخی سفر اور تاریخی پس منظر

    حوزه/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پاکستان کے شیعہ طلباء کی  ایک ملک گیر الہی تنظیم ہے، جو کہ 22 مئی 1972ء کو دنیا کے نقشے پر ابھری۔ اس کا قیام آیت اللہ مرتضیٰ حسینؒ صدر الفاضل، آغا علی موسویؒ، صفدر حسین موسویؒ اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی قیادت میں یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں ہوا۔