۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
57 اسلامی ممالک
کل اخبار: 3
-
ڈاکٹر یعقوب بشوی:
57 اسلامی ممالک فلسطین کے مسئلے پر خاموش، صرف ایک شیعہ ملک خطرات مول رہا ہے
حوزہ/حجت الاسلام یعقوب بشوی نے جامع مسجد علی آباد ہنزہ گلگت میں نمازِ جمعہ سے پہلے خطاب میں امت مسلمہ کے اتحاد و وحدت اور مسئلہ فلسطین پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے عالم اسلام کی بے حسی قابلِ مذمت ہے۔
-
57 اسلامی ممالک میں اسلامی جمہوریہ ایران کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اسرائیل غاصب کے خلاف صف اول میں کھڑا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ باقی 56 اسلامی ممالک بھی غزہ کے مظلوموں کے قتل عام کا تماشا دیکھنے کی بجائے ہمت کریں اور غاصب اسرائیل کے خلاف مشترکہ محاذ تشکیل دیں۔
-
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا:
57 اسلامی ممالک کی افواج کی تعداد لاکھوں میں ہے مگر کسی میں اپنی فوج فلسطین بھیجنے کی ہمت نہیں، سینیٹر مشتاق احمد خان
حوزہ/ پشاور میں جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، صرف سیز فائر ہوا ہے، ہم جنگ بندی نہیں فلسطین کی آزادی چاہتے ہیں، فلسطینی بچے اور خواتین رو رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔