حوزہ/ ایران کے معروف شہر قم المقدس میں مقیم ہندوستانی طلبہ نے 25 جنوری کی شب وطن عزیز ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی یاد میں ایک بزم کا انعقاد کیا جس میں ہندوستانی طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
حوزہ/ یوم جمہوریہ ہند کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کا ادبی و ثقافتی ذیلی ادارہ بزم ادب کرگل کی جانب سے 72ویں یوم جمہوریہ کے موقعے پر '' حب الوطن من الایمان '' کے عنوان سے کلچرل ہال…