گرگان سے حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روحانی اور علماء حضرات نے ایران کے صوبہ گلستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے خطرناک سیلاب سے متأثرہ افراد کی مدد کو اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں اور اپنے تئیں سیلاب سے متأثرہ افراد کی ہرممکن مدد کر رہے ہیں۔
حوزہ/ ایران کے صوبہ گلستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے خطرناک سیلاب سے متأثرین کی مدد کے لئے علماء نے اپنے آپ کو لوگوں کی خدمت کے لئے پہنچا دیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کیمپس
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں تیز کردیں گئی ہیں جنمیں جنوبی پنجاب اور بلوچستان سمیت…









آپ کا تبصرہ