اتوار 12 مئی 2019 - 11:49
آیت الله العظمی حکیم کی آیت الله العظمی بشیر نجفی سے ملاقات

حوزه/ آیت الله بشیر نجفی نے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت الله بشیر نجفی نے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات کی۔

 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha