حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس میں بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی انتقال کرگئے.
حضرت آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی بزرگ مرجع تقلید مرحوم حضرت آیت اللہ العظمی سید محمود شاہرودی کے فرزند تھے۔
حضرت آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کو کل ایران کے مذهبی شهر قم میں سپردخاک کیا جائے گا۔ان کی نماز جنازہ کل منگل کے روز صبح10بجے حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں اداکی جائے گی.