حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کرگل میں جمعہ کی نماز کے بعد شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کی اسیری کیخلاف مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین سے مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائیجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔

حوزه/ مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
-
کرگل میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان جلوس
حوزہ/کرگل میں حضرت خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیراہتمام حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان ماتمی جلوس نکالا گیا.
-
کرگل میں عشرہ فجر اسلامى کے مناسبت سے طالبات کیلیے قرانى مسابقہ کا اہتمام
حوزہ/عشر فجر اسلامى کے مناسبت سے کرگل میں امام خمینى میموریل ٹرسٹ کے جانب سے ضلع بهر کے طالبات کیلیے خصوصى قرانى مسابقہ کا اہتمام کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ