حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عشر فجر اسلامى کے مناسبت سے کرگل میں امام خمینى میموریل ٹرسٹ کے جانب سے ضلع بهر کے طالبات کیلیے خصوصى قرانى مسابقہ کا اہتمام کیا گیا۔ IKMT کے مرکزى دفتر کى کنونشن هال میں منعقده اس مسابقے کے آخرى روز ضلع بهر کے مختلف دارالقران سے منتخب شدہ طالبات کے درمیان ماسبقہ ہوا۔ اس دوران عشرہ فجر کے مناسبت سے مختلف ترانے بهى پیش کیے گیے۔ در این اثنا جامع مسجد کرگل میں کافی بڑے پیمانے پر پورے خطے کى طلباء و طالبات کا مسابقہ بهى بر گزار کیا گیا۔ جس کا اہتمام بسیج روحانیون IKMT نے کیا۔
پروگرام کے اختتام پر مرکزى جامع مسجد کے امام جماعت حجت الاسلام شئخ خادم صادقى اور وائس چیرمین آى کے ایم ٹى حجت الاسلام شیخ بشیر شاکر نے طلباء سے قران و عترت سے تمسک قائم رکهتے ہوئے نظام اسلامى اور مقاومت کو تقویت بخشنے کى تاکید کى تاکہ امام زمانہ عج کى ظهور کیلیے عملى آمادگى کا زمینہ فراہم ہو۔ یه بات قابل ذکر ہے که کرگل IKMT میں ہر سال عشرہ فجر کو بڑے دلچسپی کے ساتھ منایا جاتا ہے اور اختتامی شب میں پورے علاقے کو چراغاں کیا جاتا ہے۔

حوزہ/عشر فجر اسلامى کے مناسبت سے کرگل میں امام خمینى میموریل ٹرسٹ کے جانب سے ضلع بهر کے طالبات کیلیے خصوصى قرانى مسابقہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستانی علماء کی شہید قاسم سلیمانی کی فیملی سے ملاقات
حوزہ/ ہندوستان کے معروف علمائے دین نے تہران میں شہید حاج قاسم سلیمانی کے فرزند سے ملاقات کرکے انہیں پرسہ دیا اور ارکان خاندان سے اظہار تعزیت کی۔
-
کرگل مطہری ایجوکیشنل سوسائیٹی کی جانب سے ایچ پی سی ایل سوپر 30 امتحانات کا انعقاد
حوزہ/ اس امتحان کا اصلی مقصد ایسے طالباء و طالبات کو موقع فراہم کرانا ہے جو اقتصادی اور دوسرے وجوہات کے بناء پر بڑے شہروں کے مراکز میں تعلیم حاصل کرنے…
-
-
کرگل میں بسیج روحانیون (آئ کے ایم ٹی) کے زیر اہتمام سورو میں مسابقہ قرانی کا اہتمام
حوزہ/ دارالقرآن باب الحوائج پورتکچے نے بسیج روحانیون (موسسہ امام خمینی کرگل) کی رہنمائی میں منطقہ پرکچک سے پورتکچے تک کے8 دارالقرآن کے درمیان تلاوت قرآن…
-
کرگل میں مطهرى ایجوکیشنل سوسایٹى کی جانب سے عشرہ فجر کی تقریب
حوزہ/امام خمینى میموریل ٹرسٹ کرگل مختلف شعبہ جات کے زیر اهتمام دهہ فجر اسلامى کے دوسرے دن کے موقع پر مطهرى ایجوکیشنل سوسایٹى(IKMT) کرگل کى طرف سے عظیم…
-
کرگل میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے بزم ادب و محفل مشاعرہ
حوزہ/عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے موقع پر کرگل میں آئ کے ایم ٹی کرگل کی جانب سے محفل مشاعرہ و بزم ادب کا انعقاد کیا گیا۔
-
کرگل میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان جلوس
حوزہ/کرگل میں حضرت خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیراہتمام حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان ماتمی جلوس نکالا گیا.
-
کرگل میں فری وینٹر کوچنگ کلاس کی تقریب+تصاویر
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل سے منسلک رضاکار شعبہ بسیج امام کی جانب سے ہرسال سردیوں کی چھٹی کے دوران کرگل کے دور دراز علاقوں میں اسکولی بچوں کے لیے فری…
-
کرگل میں شهید سردار سلیمانى کی یاد میں ایک روزه سمینار
حوزہ/جس طرح شہادتوں کا سلسلہ اسلامى تاریخ میں ایک روشن حقیقت ہے اسى طرح دشمن سے خونِ ناحق کا انتقام بهى محض ایک حملہ یا دهماکے سے ختم نہیں ہوگا۔
-
دور حاضر میں عالم انسانیت کی بقا کا محور صرف ولایت علی ؑ ہے، مولانا شیخ بشیر شاکر +تصاویر
حوزہ/کرونہ وائرس کی وجہ سے کرگل کے بہت سے زوار ایران میں موجود ہیں، متعلقہ حکام سے فوری مداخلت کرکے جلد از جلد ان زوار کو وطن لانے کی استدعا ہے۔
-
-
کرگل میں انقلاب اسلامی کی ۴۱ ویں سالگرہ کی پر عظیم الشان ریلی
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی طرف سے حسینی پارک کرگل میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں برسی منائی گئی۔
-
بسیج روحانیون آئ کے ایم ٹی کرگل:
جامع مسجد کرگل میں عظیم الشان قرانی محفل کا انعقاد
حوزہ/ عشرہ فجر کی مناسبت پر یہ مقابلہ اپنی نوعیت کا ایک بہترین کارنامہ تھا تاکہ نوجوانوں کو قرآن کریم جیسی آسمانی کتاب کی طرف رغبت دلائی جا سکے۔
-
انجمن روح اللہ TSG بلاک شعبہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کا دفتر اقبال کالونی رحیم تھنگ میں افتتاح
حوزہ/ انجمن روح اللہ TSG بلاک شعبہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کا دفتر اقبال کالونی رحیم تھنگ میں چیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے مبارک ہاتھوں سے افتتاح…
-
کرگل میں شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کی اسیری کیخلاف احتجاج+تصاویر
حوزه/ مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں…
-
بنگال میں شھید قاسم سلیمانی کے نام سے فری میڈیکل کیمپ
حوزہ/شھید قاسم سلیمانی کے نام سے ۲۴ پرگنہ کے علاقے گاؤں گھونربن و گھونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ| تنظیم المکاتب دو روزہ دینی تعلیمی کانفرنس
حوزہ/ادارئہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام مومنین میمن سادات ضلع بجنور کی جانب سے میمن سادات ضلع بجنور میں ۱۴ و ۱۵؍ مارچ ۲۰۲۰ء کو دوروزہ دینی تعلیمی کانفرنس…
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام یک ماہہ دورہ تربیت معلمین قرآن اپنے اختتام پر پہنچا
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ حیدر مہدی کریمی نے اس موقع پر فرمایا کہ کرگل آنے کا میرا پہلا تجربہ تھا اور مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ لوگوں نے اپنے تمام کام چھوڑ…
-
-
امام خمینی(ره)میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام جشنِ بلوغت منعقد
حوزه/ امام خمینی(ره) میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام اس سال بھی سن بلوغ کو پہنچی قوم کی بیٹیوں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب ’’جشنِ تکلیف‘‘ کے عنوان سے…
-
آپ کا تبصرہ