حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے موقع پر کرگل میں آئ کے ایم ٹی کرگل کی جانب سے آج بروز اتوار بعد از نماز ظہرین محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کی صدارت حجت اسلام جناب شیخ خادم صادقی نے کی۔ مشاعرہ میں تقریبا 9 شعراء حضرات نے اپنے کلام پیش کئے۔ شعراء کرام میں شرکت کرنے والے مشہور شاعر جناب اشرف علی ساگر کےعلاوہ بزم ادب کے وائس چیئرمین جناب نوشین، اور علاقے کے بزرگ شاعر جناب احمد جوان، جناب عاشور، جناب زکی، جناب بابا، جناب نثار، جناب شجاعت، جناب چمران، اور خمار تومیلی نے کلام پیش کئے۔ زیادہ تر کلام مدافع حرم جناب شہید قاسم سلیمانی کی شان میں پیش کئے گئے۔نظامت کے فرائض مشہور شاعر و ادیب جناب عیسی صابری نے کی۔ مشاعرے میں مشہور نعت خواں جناب محمد علی ہلبی اقچمل اور جناب ماسٹر شبیر گونگما کرگل نے ترانے پیش کئے۔آخر میں صدر محترم کے صدارتی خطبہ اور دعائیہ کلمات سے محفل کا اختتام ہوا۔

حوزہ/عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے موقع پر کرگل میں آئ کے ایم ٹی کرگل کی جانب سے محفل مشاعرہ و بزم ادب کا انعقاد کیا گیا۔
-
-
بی بی زہرا (س) کی زندگی دین اور دنیا دونوں کو سنوارنے کی ضامن ہے،شہانہ فاطمہ ہلور
حوزہ/ولادت با سعادت جناب فاطمہ زہرا(س) بارگاہ ابوطالبؑ ہلور ضلع سدھارتھ نگر یوپی میں خواتین کے لئے ایک عظیم جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں قریب 400 سے زیادہ…
-
بزم ادب آی کے ایم ٹی کرگل کے زیر اہتمام:
کرگل میں یوم جمہوریہ ہند پر آنلائن مشاعرے کا انعقاد
حوزہ/ محفل میں بزم ادب کے اراکین کے علاوہ لداخ اور بیرون لداخ سے بہت سارے شعراء و ادباء ،اسکالرز اور شایقین ادب بھی شریک تھے۔
-
کرگل میں عشرہ فجر اسلامى کے مناسبت سے طالبات کیلیے قرانى مسابقہ کا اہتمام
حوزہ/عشر فجر اسلامى کے مناسبت سے کرگل میں امام خمینى میموریل ٹرسٹ کے جانب سے ضلع بهر کے طالبات کیلیے خصوصى قرانى مسابقہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستانی علماء کی شہید قاسم سلیمانی کی فیملی سے ملاقات
حوزہ/ ہندوستان کے معروف علمائے دین نے تہران میں شہید حاج قاسم سلیمانی کے فرزند سے ملاقات کرکے انہیں پرسہ دیا اور ارکان خاندان سے اظہار تعزیت کی۔
-
جشن شریکۃ الحسین/ سیمینار اور طرحی محفل مقاصدہ
حوزہ/ھیئۃ الطلابیۃ الھندیہ سیدہ زینب کی طرف سے منعقد ہونے والا جشن شریکۃ الحسین کا آٹھواں دور اس سال گنگیرو سادات ضلع شاملی میں اپنی تمام تر روایتوں کے…
-
کرگل میں انقلاب اسلامی کی ۴۱ ویں سالگرہ کی پر عظیم الشان ریلی
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی طرف سے حسینی پارک کرگل میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں برسی منائی گئی۔
-
کرگل میں مطهرى ایجوکیشنل سوسایٹى کی جانب سے عشرہ فجر کی تقریب
حوزہ/امام خمینى میموریل ٹرسٹ کرگل مختلف شعبہ جات کے زیر اهتمام دهہ فجر اسلامى کے دوسرے دن کے موقع پر مطهرى ایجوکیشنل سوسایٹى(IKMT) کرگل کى طرف سے عظیم…
-
جواد منصوری:
سردار سلیمانی کی شہادت سے دشمن کے سارے ارادے ناکام ہو گئے
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب کے سب سے پہلے کمانڈر جواد منصوری نے کہا کہ دشمن چاہتا تھا کہ انقلاب ایران کو دنیا میں پھیلنے سے روک دیا جائے، لیکن سردار سلیمانی…
-
بسیج روحانیون آئ کے ایم ٹی کرگل:
جامع مسجد کرگل میں عظیم الشان قرانی محفل کا انعقاد
حوزہ/ عشرہ فجر کی مناسبت پر یہ مقابلہ اپنی نوعیت کا ایک بہترین کارنامہ تھا تاکہ نوجوانوں کو قرآن کریم جیسی آسمانی کتاب کی طرف رغبت دلائی جا سکے۔
-
آى کے ایم ٹى کرگل کى جانب سے قم میں شهید قاسم سلیمانى کے چہلم پر جلسے کا اہتمام
حوزہ/امام خمینى میموریل ٹرسٹ کرگل نے شهید جنرل حاج قاسم سلیمانى اور ان کے رفقاء کے چہلم کے موقع پر قم المقدس میں واقع دفتر میں ایک پر وقار جلسے کا اہتمام کیا…
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام یک ماہہ دورہ تربیت معلمین قرآن اپنے اختتام پر پہنچا
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ حیدر مہدی کریمی نے اس موقع پر فرمایا کہ کرگل آنے کا میرا پہلا تجربہ تھا اور مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ لوگوں نے اپنے تمام کام چھوڑ…
-
کرگل امریکہ اسرائیل و سعود مردہ باد کے نعرے سے گونج اٹھا
حوزہ/امام خمینى میموریل ٹرسٹ کرگل کى جانب سے جامع مسجد کرگل میں شهید قاسم سلیمانى کے چہلم پر جلسہ کا انعقاد۔
-
خاتون گھر کی آئینہ ہے، نصرین فاطمہ
حوزہ/دنیا میں آج ہر طرف ظلم و بربریت اور تشدد کا ماحول ہے، لہذا خواتین کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت پر چلنے کی ہر زمانے سے زیادہ موجودہ…
-
کرگل میں فری وینٹر کوچنگ کلاس کی تقریب+تصاویر
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل سے منسلک رضاکار شعبہ بسیج امام کی جانب سے ہرسال سردیوں کی چھٹی کے دوران کرگل کے دور دراز علاقوں میں اسکولی بچوں کے لیے فری…
-
آپ کا تبصرہ