۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
کرگل میں شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی اسیری کیخلاف احتجاج+تصاویر

حوزه/ مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کرگل میں جمعہ کی نماز کے بعد شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کی اسیری کیخلاف مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین سے مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائیجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .