۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
रमजान आन लाइन क्लास

حوزہ نیوز/تحریر پوسٹ و طلاب جامعہ امیرالمونین علیہ السلام (نجفی ہاؤس) مقیم قم المقدسہ کی جانب سے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ماہِ رمضان المبارک میں مفت دینی کلاسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،آج کل ہر انسان انٹرنیٹ سے مستفید ہورہا ہے اور نہ جانے کتنے افراد ایسے ہیں جو اس کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں، اور غلط حرکات کا شکار ہوجاتے ہیں۔
تحریر پوسٹ کی جانب سے انٹرنیٹ کا صحیح استعمال اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا کے بندوں کی رہنمائی کیلئے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی آنلائن کلاسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

بتاتے چلیں کہ تمام کلاسیں مفت ہیں اور ہندوستانی وقت کے مطابق رات دس بجے ہوں گی۔

کلاسوں کی تعداد 20 ہوگی جو آج رمضان کی پہلی تاریخ سے 25 رمضان المبارک تک چلیں گی اور 26 کو امتحان کے بعد 27 ویں تاریخ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا،  شبہائے قدر میں کلاسوں کی تعطیل ہوگی۔

تمام کلاسیں اردو زبان میں ہوں گی اور قم میں زیر تعلیم محققین، ماہرین اور ڈاکٹرز کے ذریعہ کلاس منعقد کی جائے گی۔

سبھی کلاسوں کے لنک نیچے دئے گئے ہیں، اپنی دل چسپی کے لحاظ سے گروپ کے لنک پر جاکر اس ماہِ مبارک کو سابقہ ماہ وسال سے بہتر بنائیں؛

🔹 عنوان: قرآن مجید ⬇️
1️⃣ تفسیر قرآن   
https://chat.whatsapp.com/FvkjdAqvq671242aFT6tgV

2️⃣ تجوید قرآن
https://chat.whatsapp.com/LuPRYWhym9Y2uaiBJr17zZ

3️⃣علوم قرآن
https://chat.whatsapp.com/F060iS7o3BhEtEWOq3oXGw

🔹 عنوان: عقائد⬇️
1️⃣ شیعہ عقائد (شبہات اور ان کے جوابات)
https://chat.whatsapp.com/DLvjNdviPUbJVD5iT82Obj

2️⃣ توحید اور عدل
https://chat.whatsapp.com/FyRtkqQbMVQIzQpKhnWJKB

3️⃣ نبوت اور امامتhttps://chat.whatsapp.com/LTS6CyPIj6M6xn7BlrvC9F

4️⃣ رجعت و قیامت
https://chat.whatsapp.com/B72FrHYl4Gd9fUyG7q90ml

5️⃣رد وھابیت 
https://chat.whatsapp.com/IbEsm30yV2RHYScTHkPVDl

6️⃣ اسلام اور جدید روشنفکری
https://chat.whatsapp.com/Jhde7DLLyPOKYFNLtutzc7

🔹عنوان: حدیث ⬇️
1️⃣ تاریخ حدیث
https://chat.whatsapp.com/FZbhoY2IlMl7yHRrlx0v5E

2️⃣نہج البلاغہ
https://chat.whatsapp.com/DA47E5WyIMfJvidJ5M4hwb

🔹 عنوان: نہج البلاغہ⬇️
1️⃣ اسلامی احکام
https://chat.whatsapp.com/JmOKLWQYqqkIjLV6UcvvE6

2️⃣ اسلامی آداب
https://chat.whatsapp.com/FH4y4pOyljcGzTkvf2T9Ie

🔹 عنوان: احکام⬇️
1️⃣ طہارت، نماز، روزہ
https://chat.whatsapp.com/HN7qyvno5v63I0CXr2LxXK

2️⃣ جدید مسائل، تجارت و معرفت
https://chat.whatsapp.com/F04MudTV2ZG6BZxFpggkEP

رجسٹریشن کیلئے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک:  https://forms.gle/Yg56axT2ndXQ4nGF6 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .