جمعہ 18 جون 2021 - 12:00
ویڈیو/ نعرۂ صلوات کی پر نور صداؤوں کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات، شہری و دیہی کونسلوں کے چھٹے انتخابات، پانچویں ماہرین اسمبلی اور ‏گیارہویں پارلیمنٹ کے مڈ ٹرم انتخابات کے لئے حسینیہ امام خمینی میں بیلٹ باکس نمبر 110 میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ‏

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha