جمعرات 13 مئی 2021 - 23:50
ویڈیو/ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا کابل کے گرلز کالج میں شہید ہونے والی طالبات سے اظہار ہمدردی

حوزہ/ مرجع عالیقدر جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کی کابل افغانستان کے گرلز کالج میں شہید ہونے والی طالبات سے اظہار ہمدردی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha