پیر 24 مئی 2021 - 22:16
ویڈیو/ ایران میں "غزہ" ڈرون تیارے، "۹ دی" ایرانی میزائل سسٹم، اور "قدس" راڈٓار سسٹم کی نقاب کشائی

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کی عظیم فتح پر فلسطینیوں کو تحفہ دیتے ہوئے نیز خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر تین اہم اور اسٹرایٹجک ایرانی مصنوعات کی نقاب کشائی کر دی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha