۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
انتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات، شہری و دیہی کونسلوں کے چھٹے انتخابات، پانچویں ماہرین اسمبلی اور ‏گیارہویں پارلیمنٹ کے مڈ ٹرم انتخابات کے لئے حسینیہ امام خمینی میں بیلٹ باکس نمبر 110 میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ‏

تبصرہ ارسال

You are replying to: .