حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قم المقدسہ میں آیۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین سید جواد شہرستانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے 13ویں صدارتی،دیہی اسلامی کونسل کے چھٹے اور مجلس خبرگان کے وسطی انتخابات کے امیدواروں کے مابین ہونے والے انتخابات میں حصہ لیا اور اپنا ووٹ موبائل بیلٹ باکس نمبر 162میں ڈال دیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات:
آیۃ اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے نے پولنگ اسٹیشن پر حاضر ہو کر ووٹ کاسٹ کر لیا
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین سید جواد شہرستانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_کے_صدارتی_انتخابات:
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ اعرافی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کچھ دیر قبل، اسلامی جمہوریہ ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور موبائل بیلٹ باکس…
-
صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
حوزہ / صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد اپنے شہر میں موجود ایک پولنگ اسٹیشن گئے اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
پاکستان میں ایرانی سفیر کی انتخابات میں شرکت؛ انتخابات میں ایرانی قوم کی پرجوش شرکت دوسرے ممالک کے لئے ایک واضح مثال
حوزہ/ پاکستان میں ایرانی سفیر نے 13 ویں صدارتی انتخابات میں شرکت کر کے ہمارے عوام کی موجودگی کو جمہوریت کے مظہر کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات…
-
اہلسنت عالم دین:
وطن اور نظام اسلام سے عوام کی محبت نے ایران کو بیمہ کر رکھا ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: آج ایرانی قوم نے واضح کیا ہے کہ وطن اور نظام اسلامی سے ان کی محبت نے ملک دشمنوں کے خلاف گویا ملک…
-
آیت اللہ موسوی جزائری کی انتخابات میں شرکت
حوزہ / حوزہ علمیہ صوبہ خوزستان کے سرپرست آیت اللہ موسوی جزائری نے انتخابات میں حصہ لیا اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
آیت الله العظمی سبحانی نے ایرانی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
حوزه/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے آج صبح قم میں 13 ویں صدارتی انتخاب، دیہی اسلامی کونسل کہ چھٹی ، مجلس خبرگان کی وسط مدتی میٹنگ میں حصہ لیا اور موبایل بیلت…
-
جانیئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ ابراہیم رئيسی کون ہیں؟
حوزہ/ ابراہیم رئيسی کی تاریخ ساز کارکردگی کی وجہ سے انھیں 2019 میں ایران کا چیف جسٹس تعینات کیا گیا جہاں انھوں نے عدالتی اصلاحات بروئے کار لاتے ہوئے ایک…
-
آیت الله العظمی مکارم نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
حوزه/ آیۃ اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے چند لمحے قبل تیروی صدارتی و چھٹے مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات میں اپنا ووٹ موبایل بیلٹ نمبر ۱۶۳ میں ڈالا۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
مراجع کرام،علماء و طلاب کی انتخابات میں شرکت +تصاویر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح…
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
آیت اللہ العظمی مظاہری کی انتخابات میں شرکت
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی مظاہری نے آج صبح ، ووٹنگ کے پہلے گھنٹوں میں ، 13 ویں صدارتی انتخابات اور چھٹے دور کے کونسل انتخابات میں حصہ لیا ، اپنا بیلٹ…
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
آیت الله العظمی صافی نے انتخابات میں شرکت کی
حوزہ/حضرت آیت اللہ صافی گلپایگانی نے 13ویں صدارتی و 6ویں دیہی اسلامی کونسل انتخابات، قم میں اپنا ووٹ موبایل بیلٹ باکس نمبر 163 میں ڈالا۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
ویڈیو/ نعرۂ صلوات کی پر نور صداؤوں کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات، شہری و دیہی کونسلوں کے چھٹے انتخابات، پانچویں ماہرین اسمبلی اور گیارہویں…
-
انتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت؛
ملت ایران آج آئندہ برسوں کے لئے ملک کا مستقبل طئے کرے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: " انتخابات کا دن ایران کی عوام کا دن ہے۔ آج کے دن کے مالک عوام ہیں۔…
-
13ویں صدارتی انتخابات:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کرنے سپریم کورٹ پہنچ گئے +تصاویر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر،13ویں صدارتی امیدوار ایرانی چیف جسٹس حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کرنے سپریم کورٹ…
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی؛ انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران
کل کے انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران ہے جس نے ایک بار پھر دشمن کے بکے ہوئے میڈیا کے پروپیگنڈوں، سادہ لوح افراد اور بدخواہ عناصر کے وسوسوں کے مقابل…
-
علماء اور مراجع تقلید کی لوگوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت
حوزہ / مراجع تقلید اور علماء کرام نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانوں میں 18 جون ۲۰۲۱ءکو ایران میں ہونے والے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں لوگوں کو شرکت کرنے…
آپ کا تبصرہ