۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
تصاویر/ حضور علمای خوزستان در سیزدهمین دوره انتخابات ریاست جمهوری

حوزہ / صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد اپنے شہر میں موجود ایک پولنگ اسٹیشن گئے اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق،صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے  ایران میں ہونے والے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لے کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔

شہر اہواز کے امام جمعہ نے پائپ مینوفیکچرنگ کمپنی کے کارکنوں سے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اس کمپنی  میں موجود بیلٹ باکس میں اپنا ووٹ ڈالا اور اس طرح آئندہ آنے والے ایرانی صدر کو یہ پیغام پہنچایا کہ وہ ایرانی کارکنوں کی حمایت کو اپنی پہلی ترجیحات میں رکھیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .