حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
اسرائیل اور امریکہ کی واحد کامیابی بے گناہ اور مظلوم عوام کے گھروں کو برباد کرنا تھی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے کہا: صیہونیست اور امریکہ اپنے طے شدہ اہداف میں سے کسی کو بھی حاصل نہیں کر سکے۔ ان کی واحد کامیابی بے گناہ عوام کے گھروں کو تباہ کرنا اور حزب اللہ و حماس کے چند اعلیٰ عہدیداروں کو شہید کرنا تھی، لیکن کیا یہ ان کے اصل اہداف تھے؟۔
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
صہیونیوں کی شکست عوامی استقامت اور محورِ مقاومت کی کامیابی کا ثبوت ہے
حوزہ/ ایرانی صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: صہیونیوں کی جانب سے جنگ بندی کو قبول کرنا ان کی واضح شکست کی علامت ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
طوفان الاقصیٰ آپریشن نے دشمن کے منصوبوں کو درہم برہم کر دیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے کہا: مقاومتی محور انقلاب اسلامی کے فروغ اور اس کے پیغام کے طور پر دنیا میں پھیل چکا ہے۔ آج لبنان اور یمن مقاومت کی علامت بن چکے ہیں جبکہ عراق اور شام بھی جمہوریہ اسلامی ایران کے ساتھ مقاومتی محاذ میں شریک ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
دین کی وجہ سے دشمنیاں محبت اور دوستی میں بدل جاتی ہیں
حوزہ / ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے کہا: خداوند متعال نے انسان کو عقل کے نام سے ایک کنٹرولر عطا کیا ہے۔ اگر علم ترقی کرے لیکن عقل ترقی نہ کرے تو ہم موجودہ دنیا کو دیکھیں گے۔ جو چیز عقل کو کنٹرول کرتی ہے اس کا نام دین ہے۔
-
قرآن کے باطن تک پہنچنے کے لئے انسان کی باطنی طہارت ضروری ہے: نمائندہ ولی فقیہ صوبہ خوزستان
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے آیہ کریمہ ’’ لَا یَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ‘‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: قرآن مجید کے باطن اور واقعی معنیٰ کو سمجھنے کے لئے طہارت ظاہری اور طہارت باطنی دونوں ضروری ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین موسوی فرد:
انقلاب اسلامی کے ثمرات سے لوگوں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے انقلاب کے ثمرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: لوگوں کو ان ثمرات سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اہواز کے امام جمعہ:
"طوفان الاقصی" آپریشن مظلوم فلسطینی عوام کے غم و غصہ کا اظہار ہے
حوزہ / ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے کہا: "طوفان الاقصی" کی طاقتور اور شاندار کامیابی مظلوم فلسطینی عوام کے اس غم و غصہ کا اظہار ہے جو صیہونیوں نے مظلوم فلسطینی قوم کے دلوں اور دماغوں میں بٹھایا تھا اور اب انہیں اپنے ظالمانہ اقدامات کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
زائرینِ اربعینِ حسینی (ع) کی خدمت کا مقصد انہیں خدا کی اطاعت کی طرف راغب کرنا ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اربعین حسینی کے لیے جمع ہونے والے تمام عہدیداران اور حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کرنے والے موکبوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم سب کا ہدف زائرین کی خدا کی اطاعت کی جانب رہنمائی کرنا ہے۔
-
صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
حوزہ / صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد اپنے شہر میں موجود ایک پولنگ اسٹیشن گئے اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔