۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
شرکت مراجع و علما در انتخابات ۱۴۰۰

حوزه/ آیۃ اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے چند لمحے قبل تیروی صدارتی و چھٹے مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات میں اپنا ووٹ موبایل بیلٹ نمبر ۱۶۳ میں ڈالا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندے کے مطابق‌، آیۃ اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے چند لمحے قبل تیرھویں صدارتی و چھٹے مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات میں اپنا ووٹ موبایل بیلٹ نمبر ۱۶۳ میں ڈالا۔

مرجع تقلید نے ووٹنگ کے دوران کہا: ”ہر ذوق کے لوگ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں تاکہ اس انتخاب کو زیادہ سے زیادہ شوق سے منعقد کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا: "لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنے ذوق اور خواہشوں سے دور صحیح لوگوں کو ووٹ دیں، اور اپنی موجودگی کے ذریعہ ایرانی قوم کی طاقت اور قابلیت کو سامنے لائیں اور ملک و قوم کے خلاف دشمنوں کی سازش کی شکست کا سبب بنیں۔ "

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .