جمعہ 18 جون 2021 - 15:26
آیت الله العظمی صافی نے انتخابات میں شرکت کی

حوزہ/حضرت آیت اللہ صافی گلپایگانی نے 13ویں صدارتی و 6ویں دیہی اسلامی کونسل انتخابات، قم میں اپنا ووٹ موبایل بیلٹ باکس نمبر 163 میں ڈالا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندے کے مطابق ، حضرت آیت اللہ صافی گلپایگانی نے 13ویں صدارتی و 6ویں دیہی اسلامی کونسل انتخابات، قم میں اپنا ووٹ موبایل بیلٹ باکس نمبر 163 میں ڈالا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha