حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ کویٹہ میں ایک ثقافتی و تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مولانا محمد خان شیرانی بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد انور پانیزئی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی، خطیب جماعت اسلامی کے صوبائی رہنما مولانا عبدالمتین آخونزادہ مولانا حقانی و دیگر شریک ہوئے۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی عالم انسانیت خصوصا امت مسلمہ کے لئے مستکبرین عالم سے نجات کا پیغام ہے۔ انقلاب اسلامی ھدایت اور نور کی شمع بن کر دنیا میں روشنی پھیلا رہا ہے۔
انہوں نےکہا کہ انقلاب اسلامی نے امریکہ اسرائیل اور ان کے ایجنٹوں کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کیا دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود انقلاب اسلامی اپنی 41 ویں سالگرہ منا رہا ہے اور انقلاب اسلامی کا پیغام پوری دنیا میں پھیل چکا ہے اور انقلاب اسلامی اب عالمی طاقت بن کر ابھرا ہے۔

حوزہ/انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ کویٹہ میں ایک ثقافتی و تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
شیخ زکزاکی آزادی و حریت عزت و وقار اور دین خدا پر اپنا سب کچھ لٹا دینے کا استعارہ بن چکے ہیں۔ علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے نائیجیریا کے مجاہد عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی کی طویل قید کے دوران ان کی گرتی ہوئی صحت پر…
-
-
اسلام آباد میں سمینار/صدی کی ڈیل کا منصوبہ ناکام اور اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، مقریرین
حوزہ/فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور ادارہ مطالعات سیاسی کے زیر اہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک سمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد فلسطین سمیت دنیا بھر…
-
عصر حاضر میں سیرت علوی ؑ بشریت کی ھدایت و رہبری کا بہترین معیار ہے،علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/انہوں نےکہا کہ عصر حاضر میں سیرت علوی بشریت کی ھدایت و رہبری کا بہترین معیار ہے۔ اپنی عظمت کردار امام علی علیہ السلام ہر دور کے انسانوں کے محبوب ترین…
-
شہید قاسم سلیمانی نے عالم اسلام کی سالمیت کی جنگ لڑی ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شرکا ءنے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھتے تھے جن پر مظلومین عالم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔شرکا نے شہیدقاسم سیلمانی کو…
-
امریکہ اور اسرائیل کی غلامی کرنے والے حکمران امت مسلمہ اور انسانیت سے خیانت کے مرتکب ہو رہے ہیں، علامہ ڈومکی
حوزہ/ ترجمان ایم ڈبلیوایم کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل عصر حاضر کے فرعون اور یزید ہیں ان کی غلامی کرنے والے حکمران امت مسلمہ اور انسانیت سے خیانت…
-
تصویری رپورٹ|قم میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے تقریب منعقد
قم میں شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے عظيم الشان تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں آیات عظام ، علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات…
-
پاکستان امریکی اور سعودی غلامی سے نکل کر اپنی قسمت کے فیصلے بیرونی مداخلت کے بغیر خود کرے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر دین کا وہ حکم ہے جو دین کی عزت و سربلندی…
-
اسلام آباد میں انقلاب اسلامی اور یاد شھداء کے موضوع پر سیمینار/انقلاب اسلامی ایران دور حاضر کا معجزہ ہے، مقریرین
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ اسلام آباد میں انقلاب اسلامی اور یاد شھداء کے موضوع پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مختلف مسالک کے علماء کرام اور…
-
کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، علامہ نصرت بخاری
حوزہ/ کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، کربلا کی تاثیر ہے کہ مسلسل پھیل رہی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس سبق کو حاصل کریں اور اپنی زندگیوں میں لاگو…
-
حضرت زینب کبریؑ کے بے مثال کردار کے باعث تاریخ انسانی میں کوئی ثانی زینب نہ بن سکا،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت سیدہ زینب کبری ع تاریخ انسانی کی بے مثال شخصیت ہیں جنہوں نے خدا کی…
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
آیت الله العظمی صافی نے انتخابات میں شرکت کی
حوزہ/حضرت آیت اللہ صافی گلپایگانی نے 13ویں صدارتی و 6ویں دیہی اسلامی کونسل انتخابات، قم میں اپنا ووٹ موبایل بیلٹ باکس نمبر 163 میں ڈالا۔
-
امر المعروف اور نہی عن المنکر دین کا وہ حکم ہے جو دین کی عزت و سربلندی کا باعث بنتا ہے۔ علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی کہا کہ امریکہ کی جانب سے سی پیک پر اعتراض پر حیرت ہے یہ امریکہ ہی ہے جس نے وطن عزیز پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا اب…
-
عالم انسانیت اب کسی مسیحا کی منتظر ہے جو انسانیت کے لا علاج درد کی دوا کرے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع پر عقیدہ تمام مسلمانوں کے درمیان مسلمہ حقیقت ہے اسی لئے اھل سنت کے محدثین اور اکابر علماء کرام…
-
حضرت امیرالمومنین امام علی (ع)کا طرز سیاست دنیا بھر کے سیاست دانوں کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن یونٹ بنگل خان چانڈیو کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود…
-
قائد شہید کے سامراج دشمن انقلابی افکار پر عمل درآمد ہماری جدوجہد کا محور ہے، ترجمان ایم ڈبلیوایم پاکستان
حوزہ/ علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین وطن عزیز پاکستان میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین حسینی کے افکار کی روشنی میں انقلابی جدوجہد کر رہی…
-
حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا…
-
-
مساجد کو نماز و مناجات کے ساتھ تعلیم و تربیت اور فلاحی کاموں پر توجہ دینی چاہئے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ مساجد کو نماز و بندگی مناجات کے ساتھ ساتھ تعلیم و تربیت اور عوامی فلاح اور رفاہی کاموں پر…
-
تصاویر/ تہران میں قرآن مجید پر 30ویں بین الاقوامی نمائش کا پہلا دن
حوزہ/ تہران میں مصلائے امام خمینی میں ایرانی صدر حجۃ الاسلام رئیسی کی موجودگی میں قرآن مجید پر تیسویں نمائش کا آغاز ہو چکا یے، یہ نمائش 24 رمضان المبارک…
آپ کا تبصرہ