انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ
-
انقلابِ اسلامی نے اسلام دشمن قوتوں کے مقابلے میں اسلام کے پرچم کو سربلند رکھا ہے، سید ناصر عباس شیرازی
حوزه/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام انقلابِ اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروگرام کا انقعاد کیا گیا۔
-
ایام اللہ کو زندہ کرنے کا مقصد تاریخ کے اصولوں کو دہرانا ہوتا ہے، حجۃالاسلام کوثری
حوزه/ گروہ مطالعاتی آثار شہید مطہری كی جانب سے مركز تحقیقات اسلامی بعثت میں انقلاب اسلامی كی 44ویں سالگره كے موقع پر نشست بصیرتی كا اہتمام كیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے سیمینار بعنوان انقلاب اسلامی ،مظہر وحدت امت مسلمہ کا انعقاد ہوا۔
-
انقلابِ اسلامی نے عالمی استکباری قوتوں کے ظالمانہ اور طاغوتی نظام کو للکارا: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ عشرۂ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد کے زیر اہتمام جشن منعقد ہوئی۔
-
وحدت امت اور انقلاب اسلامی ایران
حوزه/قرآنِ کریم کے ذریعے اللہ کریم نے متعدد بار مومنوں کو باہم جُڑے رہنے اور اتحاد و اتفاق اور نظم پیدا کرنے کی ہدایت فرمائی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ افتراق اور انتشار کے نقصانات سے بھی خبردار فرمایا ہے۔
-
امام جمعہ شہرستان بویین زہراء:
انقلابِ اسلامی ایران، استکبار پر مظلوموں کی فتح ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین اسداللہ رضوانی
حوزہ/ عشرۂ فجر انقلابِ اسلامی کے موقع پر ایرانی بویین زہراء نامی شہر میں اس شہر کے امام جمعہ کی موجودگی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے تحت، انقلابِ اسلامی کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے "آثار و برکات انقلابِ اسلامی“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد:
انقلابِ اسلامی ایران نے دنیا بھر کے مظلومین، مستضعفین اور محرومین کی حمایت کی ہے، مقررین
حوزہ/انقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے زیرا ہتمام اسلام آباد پاکستان میں عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزوی علوم کو معاشرے کی اصلاح کے لئے سیکھنا چاہئے، آیۃ اللہ مرتضوی شاہرودی
حوزه/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ جو علوم ہم حوزہ ہائے علمیہ میں سیکھتے ہیں وہ ہمیں پیغمبرِ اسلام (ص) اور ائمۂ اطہار (ع) کے راستے پر گامزن کریں اور اصلاحِ معاشرہ کا ذریعہ بنیں۔
-
انقلابِ اسلامی پوری دنيا ميں اسلام کے غلبے کا نقطۂ آغاز ثابت ہوا، حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا کہ امام خميني رضوان اللہ عليہ کی قيادت ميں برپا ہونے والا اسلامی انقلاب پوری دنيا ميں اسلام کے غلبے کا نقطۂ آغاز ثابت ہوا۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی توسیع تنظیم سیکریٹری برادر قمر عباس غدیری:
موجودہ ایرانی نظام اور امام خمینی (رہ) کے دور کے ایرانی نظام میں کوئی فرق نہیں
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی توسیع تنظیم سیکریٹری برادر قمر عباس غدیری نے کہا: جب امام خمینیؒ نے انقلاب اسلامی برپا کیا تو دنیا کے تمام مظلوموں کی نظریں اس انقلاب پر مرکوز ہوئیں، جس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ اس انقلاب کے بانی کا پہلا نعرہ لا شرقیہ لاغربیہ تھا، یعنی اسلام میں کسی طرح کی بھی سرحد کی قید نہیں ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی 43ویں سالگرہ کے موقع پرقائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
انقلاب اسلامی کی بنیاد اتحاد امت و وحدت ملی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
انقلاب اسلامی ایران نے دنیا کے مستضعف لوگوں کو فکری بیداری اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہونیکا درس دیا، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران اُس الہیٰ نظام کا مقدمہ ہے، جس کی بشارت خدا تعالیٰ نے قرآن کریم میں دی ہے، ہمیں انقلابِ خمینی کے مقصد کو سمجھنے کی ضرورت ہے، اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام مستعار نہیں بلکہ صحت، بنکاری کے نظام اور ثقافت بھی اس کی اپنی ہے۔ یہ پہلا اسلامی ملک ہے، جو ایٹمی طاقت نہ ہونے کے باوجود دفاعی صلاحیت میں اپنی مثال آپ ہے۔
-
ایرانی عوام نے ہمیشہ انقلاب و مزاحمت میں پیش قدمی کی ہے اور ظلم و ناانصافی کے خلاف سینہ سپر رہے ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری و امام جمعہ لکھنؤ نے انقلاب اسلامی ایران کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر تشیع، عالم اسلام اور بالخصوص ملت ایران کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کی ۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور عزت و وقار، شہداء کے پاک خون کے مرہون منت ہے، حرم امام رضا (ع) کے متولی
حوزہ/ آستانہ امام رضا(ع)کے متولی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور عزت و وقار، شہداء کے پاک خون اور ان کے اہل خانہ کے صبر و ایثار کے مرہون منت ہیں۔
-
آج دنیا میں ایران کی عظمت قابل مشاہدہ ہے، اہل سنت عالم دین و امام جمعہ شہر سنندج ایران
حوزہ/ امام جمعہ سنندج نے کہا کہ انقلاب اسلامی سے پہلے، اس ملک کی دولت آسانی سے امریکہ اور یورپی ممالک منتقل ہوتی تھی، لیکن انقلاب اسلامی کی فتح و کامرانی کے ساتھ ہی لوٹ مار کرنے والوں کے ہاتھ منقطع ہوگئے اور آج ہم دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
-
آسٹریلیا میں جمہوری اسلامی ایران کی ۴۱ ویں سالگرہ پر جشن و سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے کہا کہ مخالفين انقلاب ختم ہو گئے انقلاب آج کا میابی کا ۴۱ واں جشن منا رہاہے انقلاب مضبوط سے مضبوط تر اور مستحكم سے مستحكم تر ہوتا جا رہا ہے حقيقت یہ ہے کہ ایران نے تمام شعبہ ہای زندگی میں نا قابل یقین کامیابی حاصل كي ہے۔
-
-
کرگل میں انقلاب اسلامی کی ۴۱ ویں سالگرہ کی پر عظیم الشان ریلی
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی طرف سے حسینی پارک کرگل میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں برسی منائی گئی۔
-
-
شھدائے مقاومت کا اس مقام پر پہنچنا انتخاب الھی تھا،مولانا اشتیاق حسین انجم
حوزہ/جامعہ روحانیت گلگت، بلتستان، نگر، استور کے زیر اہتمام شہید سید ضیاء الدین رضوی اور ان کے رفقاء کی برسی و شہید سردار سلیمانی کی چہلم اور دیگر شہدائے ملت جعفریہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے عظیم الشان تعزیتی اجتماع حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان بھر سے علماء، طلاب و زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
انقلاب اسلامی امام زمانہ(عج) کے عالمگیر انقلاب کی ایک جھلک ہے، نائب صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ برادر علی زین مرکزی نائب صدر آئی ایس او پاکستان نے انقلاب اسلامی کی 41ویں سالگرہ کے موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 41برس گزرنے کے باوجود انقلاب اسلامی تمام عالمی استکبار کو ان کی شکست کا پیغام دے رہا ہے۔
-
-
-
انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ جوش جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے+تصاویر
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں اور دیہاتوں میں انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران، عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی برادر ہمسایہ ملک ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب اسلامی جن اہداف کے لئے برپا کیا گیا وہ ایسے ہیں کہ جس پر پوری امت مسلمہ متحد و متفق ہے.
-
جشن آزادی کی شب ایران بھر میں " اللہ اکبر" کے فلک شگاف نعرے
حوزہ/ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی ھدایت اور نور کی شمع بن کر دنیا میں روشنی پھیلا رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ کویٹہ میں ایک ثقافتی و تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-