حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کا دورہ کشمور ضلعی سیکرٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی کی رہائشگاہ پر مومنین سے تنظیمی اراکین سے ملاقات
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین وطن عزیز پاکستان میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین حسینی کے افکار کی روشنی میں انقلابی جدوجہد کر رہی ہے قوم میں علم و بصیرت میں اضافے کے ساتھ ساتھ قائد شہید کے سامراج دشمن انقلابی افکار پر عمل درآمد ہماری جدوجہد کا محور ہے۔
انہوں نےکہا کہ ہمارے حکمرانوں کو عوامی مسائل کے حل پر توجہ دینی چاہئے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بے روزگاری اور غربت کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے پچاس لاکھ گھروں کی فراہمی اور ایک کروڑ ملازمتوں کا وعدہ پورا کیا جائے۔

قائد شہید کے سامراج دشمن انقلابی افکار پر عمل درآمد ہماری جدوجہد کا محور ہے، ترجمان ایم ڈبلیوایم پاکستان
حوزہ/ علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین وطن عزیز پاکستان میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین حسینی کے افکار کی روشنی میں انقلابی جدوجہد کر رہی ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد ایران کے دورے کے لیے روانہ
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے کے لیے روانہ ہو گیا۔
-
لاہور میں اتحاد امت فورم کی امریکہ مردہ باد ریلی |شہید قاسم سلیمانی عالم اسلام کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ تھے
حوزہ/اتحاد امت فورم کے زیراہتمام لاہور میں پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصل خانہ تک امریکہ مردہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
عصر حاضر میں سیرت علوی ؑ بشریت کی ھدایت و رہبری کا بہترین معیار ہے،علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/انہوں نےکہا کہ عصر حاضر میں سیرت علوی بشریت کی ھدایت و رہبری کا بہترین معیار ہے۔ اپنی عظمت کردار امام علی علیہ السلام ہر دور کے انسانوں کے محبوب ترین…
-
کتاب اور قلم کا انسانی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ اصلاح معاشرہ کے لئے تعلیم و تربیت لازمی عنصر ہے۔ مجلس وحدت مسلمین اصلاح معاشرہ کے لئے مصروف…
-
حضرت امیرالمومنین امام علی (ع)کا طرز سیاست دنیا بھر کے سیاست دانوں کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن یونٹ بنگل خان چانڈیو کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود…
-
لاہور میں مردہ باد امریکہ ریلی، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
حوزہ/ جنرل حاج قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیاء کے سربراہ ابومہدی المہندس کی شہادت کیخلاف لاہور کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ تمام شیعہ جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ…
-
امریکی بلاک میں مسلم ممالک کی شرکت اسلامی مفادات کے خلاف ہے،علامہ اختر عباس
حوزہ/مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جامع مسجد خطیب علامہ اختر عباس نے کہا امریکہ کا یہ بزدلانہ فعل اس کے زوال کی نوید ثابت ہو گا۔ اس وقت عالم اسلام…
-
حضرت زینب کبریؑ کے بے مثال کردار کے باعث تاریخ انسانی میں کوئی ثانی زینب نہ بن سکا،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت سیدہ زینب کبری ع تاریخ انسانی کی بے مثال شخصیت ہیں جنہوں نے خدا کی…
-
عالم اسلام کے دو عظیم مجاہدین کی فرعون زماں کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت نئی جنگ کا آغاز ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نےکہ عراق وشام میں انبیاءکرام، اہل بیت عصمت وطہارت ،اصحاب کرام اور مسلمانوں کی جان ومال عزت وآبرواور ناموس کی حفاظت کرنے والے…
-
انقلاب اسلامی ھدایت اور نور کی شمع بن کر دنیا میں روشنی پھیلا رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ کویٹہ میں ایک ثقافتی و تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
مخصوص مقاصد کے حصول کے لیے عراق کی پرامن فضا کو خراب کرنے کی کوشش کی جاری ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عراق کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی حقوق کے حصول،بے…
-
حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا…
-
عالم انسانیت اب کسی مسیحا کی منتظر ہے جو انسانیت کے لا علاج درد کی دوا کرے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع پر عقیدہ تمام مسلمانوں کے درمیان مسلمہ حقیقت ہے اسی لئے اھل سنت کے محدثین اور اکابر علماء کرام…
آپ کا تبصرہ