مجلس وحدت مسلمین پاکستان
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سید مقاومت کی شہادت پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
حوزہ / سید حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں عظیم شہادت کے خلاف سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی اپیل پر آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
حکمرانوں کا رہن سہن عام عوام جیسا ہونا چاہئے/ پاکستانی عوام نے بجٹ 2024ء کو سختی سے مسترد کر دیا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: پاکستان کے عوام نے بجٹ 2024ء کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔حکومت اپنے اخراجات اور آسائشوں کا اتنا بوجھ عام عوام پر نہ ڈالے کہ لوگوں کا اپنی ریاست پر سے اعتماد اٹھ جائے۔
-
8شوال 1926 تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن، علامہ ڈومکی
حوزہ/ 8 شوال کو آل سعود نے دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بی بی فاطمه الزھراء سردار جنت امام حسن مجتبی و آل رسول کے روضہائے مقدسہ جنت البقیع کو شرک کا فتویٰ لگا کر شہید کیا۔
-
عید الفطر مبارک؛ پوری قوم عید کی خوشیاں مناتے ہوئے مظلومین فلسطین کو بھی یاد رکھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ و سینیٹر نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم عید کی خوشیاں مناتے ہوئے فلسطین کے مسلمانوں کے مصائب ضرور یاد کرے اور عید کے اجتماعات میں خصوصی طور پر اِن معصوم اور بے گناہوں کے حق میں دعا کریں۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں یوم القدس بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان
حوزہ/ اسد عباس قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان پر دشمن کے ایجنٹ مسلط ہیں، جلد پاکستان کو استعماری قوتوں سے نجات دلائیں گے۔ علامہ حسن ہمدانی کا کہنا تھا کہ یوم القدس یوم الاسلام ہے، جمعہ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منائیں گے، علامہ حسن ہمدانی نے کہا کہ ملک بھر میں ریلیاں اور جلوس نکالے جائیں گے، اور پوری قوم فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرے گی۔
-
علماء کرام اپنی بھر پور کوشش کے ساتھ خود بھی اور مومنین کرام کی یوم القدس میں شرکت کو یقینی بنائیں، علامہ مبارک موسوی
حوزہ/ مقررین نے علمائے کرام سے درخواست کی کہ آنے والے یوم القدس میں بھرپور خود بھی معمم ہو کر شرکت کریں اور مومنین کرام کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں ۔
-
دشمن آج بھی شخصیت شہید قاسم سلیمانی سے خائف ہے، مولانا عقیل حسین خان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد کے مسئول نے کہا کہ دشمن اسلام " شہید سلیمانی "کی شخصیت اور مسلمانان عالم کے دلوں میں ان کی محبوبیت سے خائف ہوکر دہشت گردی جیسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتاہے لیکن ۔۔۔وہ کان کھول کرسن لے کہ دہشت گردی کے واقعات سے مقاومت اور اسلامی بیداری کو آگے بڑھنے سے نہیں روکا جاسکتا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم قم؛ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شہداء کی نظریاتی وارث ہے
حوزہ/ دنیا میں جہاں بھی ظلم ہو، اس کی مذمت اور جو بھی مظلوم ہو، اس کی حمایت کرنا ایم ڈبلیو ایم کا دینی و نظریاتی فریضہ ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مظلوموں کی حامی جماعت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ہوں یا سیلاب کی تباہ کاریاں، ہم ہر مرحلے پر عوام کے شانہ بشانہ رہے۔
-
لاہور؛ مظلوم شہدائے فلسطین کی یاد میں اجتماعی قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم لاہور پاکستان کی جانب سے شہدائے فلسطین کے درجات کی بلندی اور مزاحمتی محاذ کی فتح و کامرانی کیلئے اجتماعی قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
رہنما ایم ڈبلیو ایم پاکستان؛
دو ریاستی حل قبول نہیں، فلسطین کی ایک انچ زمین بھی غاصب اسرائیل کو نہیں دیں گے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علامہ مقصود ڈومکی نے بلوچستان کے علاقے جمالی میں ایک اجلاس میں کہا کہ دو ریاستی حل قبول نہیں؛ ہم فلسطین کی دھرتی ایک انچ بھی غاصب اسرائیل کو دینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
-
طوفان الاقصیٰ؛ فلسطینی کاز سے خیانت کرنے والوں کو جڑ سے ختم کرے گا، علامہ شفقت شیرازی
حوزه/ مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ کئی صہیونی منصوبوں، جیسے غاصب اسرائیل کا وجود اور اسرائیل کے ناجائز وجود کو تسلیم کرنے والوں کو جڑ سے ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ان خائن حکمرانوں کو بھی نشان عبرت بنا دے گا، جنہوں نے فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت کی۔
-
ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنا ہوگا، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس بنام عشقِ پیامبر اعظم کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا، جس میں مختلف مسالک فکر کے علمائے کرام کے علاؤہ مرد، خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔
-
اسلام آباد میں "تکریم قرآن کریم دیگر ادیان و مذاہب کی نگاہ میں" کے عنوان پر کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / ثقافتی قونصلیٹ سفارت ایران و مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد کے زیر اہتمام "تکریم قرآن کریم دیگر ادیان و مذاہب کی نگاہ میں" کے عنوان پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
قومی علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلوں کا رخ اسلام آباد کی طرف
حوزہ / ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متنازعہ ترمیمی ایکٹ 2021ء کی پارلیمنٹ سے منظوری کے خلاف علمائے شیعہ پاکستان کی جانب سے 16 اگست بروز بدھ بلائی گئی ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
جب تک طاقتور، قانون کی گرفت سے بالاتر ہو گا ملک میں عدل و انصاف اور امن قائم نہیں ہو سکتا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے ضلع جھل مگسی میں قتل ہونے والے کسان امداد جویو کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پڑھے لکھے اور پروفیشنلز جوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا: پاکستان کی معاشی کشتی اس وقت سخت طوفان کی زد میں ہے اور اس بھنور سے نکالنے کا واحد راستہ بروقت اور شفاف الیکشنز ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
عالمی برادری کا اسرائیلی ظلم و بربریت کو نظر انداز کرنا قابل مذمت ہے
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے جس ناجائز صہیونی ریاست کی بنیاد رکھی وہ اپنے زوال کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
امام زمانہ (ع) کا وجود مقدس عالم بشریت کیلئے مرکز امید و نجات ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیرمین نے 15 شعبان کی مناسبت سے عالم بشریت کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت مہدی موعودؑ کا وجود مقدس عالم بشریت کیلئے مرکز امید و نجات ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم صوبۂ بلوچستان پاکستان اور انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر اہتمام عید مبعث کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان اور انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر اہتمام عید مبعث کی مناسبت سے مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
نبی کریم (ص) نے بعثت سے قبل ہی اپنے اخلاق و کردار سے مشرکین کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم مبعث کے موقع پر قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں عنوان مرحوم ساجد جاوا کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ مجلس ترحیم میں بعثت حضرت رسول اکرمؐ کے حوالے سے خطاب کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے جعفرآباد بلوچستان میں توسیع تنظیم مہم:
توسیع تنظیم مہم کا مقصد عوام کو الہی اہداف اور ایم ڈبلیو ایم کی جدوجہد سے آشنا کرنا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا کہ گزشتہ چھ ماہ سے ہم سیلاب زدہ علاقوں میں مسلسل فلاحی خدمات انجام دے رہے ہیں اس لئے کہ ہم مستضعفین اور محرومین کی خدمت کو اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں۔
-
فوجداری ترمیمی بل آئین پاکستان، قرآن اور سنت کے بلکل منافی قانون ہے: علماء و مشائخ ضلع کھرمنگ بلتستان
حوزہ/فوجداری ترمیمی بل کے خلاف علماء کرام وآئمہ مساجد، زاکرین اور واعظین ضلع کھرمنگ کا اہم اجلاس شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ضلعی آفس کمنگو میں بزرگ عالم دین امام جمعہ والجماعت ضلعی ہیڈکوارٹر گوہری و میر واعظ ہلال آباد سید علی الموسوی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
-
ایم ڈبلیو ایم سربراہ کی سویڈن میں قرآن مجید کے نسخے کی بے حرمتی پر شدید مذمت:
مسلم دنیا کے جذبات کو مجروح کرنا انتہائی مجرمانہ عمل ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ آزادی اظہار کی آڑ میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا ناقابل معافی جرم ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماؤں کا دورہ کویٹہ:
پاکستان کے ایوانوں میں باکردار شیعہ نمائندوں کی موجودگی ضروری ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی اور سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی ان دنوں کوئٹہ کے دورے پر ہیں۔
-
دعا ہے نیا سال پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام لائے اور ملک دوبارہ ترقی کی منازل طے کرے: علامہ راجہ ناصر عباس
حوزه/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے نئے سال کے آغاز پر وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کی خصوصی دعا کی ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان جیکب آباد یونٹ کے زیر اہتمام تکریم شہداء نشست کا اہتمام:
ہم مدافع حرم اہل بیت (ع) کے شہداء کے احسان کو کبھی فراموش نہیں کریں گے: علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ہم اپنے مقدس لہو سے دین خدا کی آبیاری اور حرم اہل بیت (ع) کی حفاظت کے لئے جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کے احسان کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔
-
کسی بھی الہی تنظیم کے کارکنوں کے لئے تعلیم اور تربیت ضروری ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی صوبہ پنجاب کے تین روزہ دورہ کے آخری روز رحیم یار خان پہنچے۔
-
گلگت بلتستان کی زمینوں کو خالصہ سرکار کے نام پر ہتھیانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے: محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی رہنما سائرہ ابراھیم نے کہا کہ گلگت بلتستان کی زمینوں کو خالصہ سرکار کے نام پر ہتھیانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے، جو کہ انتہائی مضحکہ خیز اقدام ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت جاری سرکل اسٹڈی کے سلسلے میں بلوچستان میں اجلاس منعقد
حوزہ/قائد وحدت حجة الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم کے مطابق ضلع کچھی بولان بلوچستان پاکستان میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔