شہید قائد
-
مشہد مقدس میں سفیر نور کانفرنس کا انعقاد؛
پاکستان میں خطِ امام راحل کی ترویج کرنے والی شخصیت صرف اور صرف قائد شہید تھے، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی نے سرزمین پاکستان پر جس خوبصورت انداز سے خط امام خمینی کا پرچار کیا وہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
شہید قائد نے ملک میں اسلامی، نظریاتی اور عقیدتی بنیادوں کو مضبوط کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: شہید عارف حسین الحسینیؒ ایک متقی،مخلص،محب وطن،عالم اسلام کے خلاف اندرونی بیرونی سازشوں سے آگاہ اور اتحاد بین المسلمین کے علمبردار عظیم رہنما تھے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی 36ویں برسی کا انعقاد:
شہید قائد نے اتحاد و یگانگت کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں، مقررین
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کی 36ویں برسی کے سلسلے میں مجلس عزاء کا انعقاد ہوا، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شہید قائد کی 36ویں برسی پر پیغام؛
قائد شہید نے قوم کو ایک نئی سوچ اور فکر دینے کے ساتھ ساتھ اتحاد بین المسلمین کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: قائد شہید علامہ عارف الحسینی جیسی ہمہ جہت شخصیت نے اپنی پوری زندگی محروم طبقات کے حقوق کے لئے صرف کردی۔
-
شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی پر قم المقدسہ میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے تحت شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی اور شہدائے مقاومت بالخصوص شہدائے پارا چنار کی یاد میں ایک عظیم الشان پروگرام مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہوگا۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد:
ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد:
شہید عارف حسین الحسینی (رح) نے تشیع مخالف قوتوں کو شکست دی، علامہ ڈاکٹر بشوی
حوزه/ قم المقدسہ میں جامعہ روحانیت خیبر پختونخواہ خواہ کے زیر اہتمام قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی (رح) کی برسی مناسبت سے ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوا، جس میں مختلف علمی، سیاسی اور سماجی شخصیتوں کے علاوہ بعض تنظیموں کے عہدیداران اور کثیر تعداد میں علمائے کرام، طلاب عظام اور زائرین نے شرکت کی۔
-
شہید قائد علامہ عارف الحسینی اور شہید منی غلام محمد فخر الدین کی برسی کی مناسبت سے قم المقدسہ میں سیمینار کا انعقاد
حوزه/ حوزه علمیه حجتیہ کے شہید مطہری ہال میں 10 اگست بروز جمعرات مجلس وحدت مسلمین شعبۂ قم اور تشکل شہید فخر الدین کی جانب سے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی اور شہید منی شہید فخر الدین کی برسی کی مناسبت سے ایک سیمینار کا انعقاد ہوا۔
-
تصاویر/ضلع اورکزئی خیبر پختونخواہ پاکستان میں شہید قائد کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد
حوزه/مدرسه اہلبیت (ع) انوار المدارس کلایہ ضلع اورکزئی پیشاور پاکستان میں قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدرسه اہلبیت (ع) انوار المدارس کلایہ ضلع اورکزئی میں قائد شہید کی برسی کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد
حوزه/مدرسه اہلبیت (ع) انوار المدارس کلایہ ضلع اورکزئی پیشاور پاکستان میں قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ القائم ٹیکسلا پاکستان کے تحت شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی برسی کا اہتمام
حوزه/ 5 اگست 2023ء بروز ہفتہ جامعۃ القائم ٹیکسلا میں شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے ایک مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
شہید قائد عارف حسین الحسینی سرزمین پاکستان میں ولایت کے حقیقی ترجمان تھے، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزه/ سربراہ مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان و سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے یوم شہادت شہید عارف حسین الحسینی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ شہید حسینی کی شہادت کربلائی کرداروں کا تسلسل ہے۔
-
یہ کس کا لہو بول رہا ہے ؟
حوزہ/ قائد ایک سورج کی مانند ہوتا ہے جو خود شب و روز انگاروں میں جلتا ہے لیکن معاشرے کے ہر فرد کو اندرونی و بیرونی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
-
شہید قائد کے کردار و افکار کو دنیا کی کوئی طاقت مات نہیں دے سکتی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ شہید قائد کی فکر ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں رہتی دنیا تک زندہ رہے گی اور ان کا کردار کے اظہار میدان عمل میں ہماری موجودگی سے اس وقت تک ہوتا رہے گا جب تک ہماری آخری سانس باقی ہے، آپ عالمی استکباری قوتوں کے خلاف ایک جراتمند آواز تھے۔
-
شہید قائد قوم کا ایک قیمتی اثاثہ تھے، نثار علی فیضی
حوزہ/ شہید قائد نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور سحر انگیز شخصیت سے مخالفین کو بھی اپنا گرویدہ بنا رکھا تھا۔ آپ کے فکر و کردار ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔