۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
مراجع کرام،علماء و طلاب کی انتخابات میں شرکت

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔جسمیں مراجع کرام و علماء اور طلاب بھرپور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قم المقدسہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔ جسمیں مراجع کرام و علماء اور طلاب بھرپور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق،پولنگ کا آغاز ہوتے ہی مراجع کرام سمیت علمائے کرام و طلاب اور حکمران نے پولنگ اسٹیشنز پہنچ کر اپنے اپنے ووٹ کاسٹ کئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح سے ہی طویل قطاریں نظر آ رہی ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .