کابل دھماکہ (17)
-
جہانداعش نے کابل حملے کی ذمہ داری قبول کی
حوزہ/ دہشت گرد گروہ ’’داعش‘‘ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
جہانکابل میں شیعہ بچیوں کو نشانہ بنانے والے داعش کے دہشتگرد واصل جہنم ہوئے
حوزہ/ کابل میں شیعہ بچیوں کو نشانہ بنانے والے داعش کے دہشتگرد واصل جہنم ہوچکے ہیں، طالبان کا کہنا ہے کہ کابل کے کابل کالج پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث داعش کے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کو تباہ…
-
پاکستانکابل دھماکہ؛ داعش کی دھشت گردی کو طالبان کی مکمل حمایت حاصل ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ طالبان حکومت نے دھشت گردوں کو معصوم شہریوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جس سے اس شبہے کو تقویت ملتی ہے کہ داعش کی دھشت گردی کو طالبان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
-
جہانکابل ایئرپورٹ کے باہر دھماکا، بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق
حوزہ/افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔
-
-
استاد حوزه علمیہ ہرات افغانستان:
جہانافغان عوام کی ہم آہنگی انتہاء پسند گروہوں سے مقابلہ کرنےکا راستہ، حجۃ الاسلام وحیدی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ ہرات نے کہا کہ افغان مختلف سیاسی اور قومی جماعتوں کے رہنماؤں پر ضروری ہے کہ وہ باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھیں اورہمیں اس قدر دشمنوں کو میدان فراہم نہیں کرنا چاہئے کہ…
-
جہانفلسطینی ننھے بچوں کا کابل کے معصوم شہیدوں سے اظہار ہمدردی "ہم اس شہادت میں آپ کے ساتھ ہیں" +تصاویر
حوزہ/ کابل کے علاقے "دشت پرچی" میں ہونے والے دھماکے اور سید الشہداء مدرسہ کے طلباء کی شہادتوں نے ہمیں غزہ میں بہت متاثر اور رنجیدہ کیا۔ ہم اپنے افغان بھائیوں سے اظہار ہمدردی کرنا چاہتا ہے۔
-
ایرانسوشل میڈیا پر صارفین کابل دہشتگردی پر خاموش نہ رہیں، حجۃ الاسلام محمد رسول
حوزہ/ایرانی سوشل میڈیا کے سرگرم رکن نےکہا کہ سائبر اسپیس کے کارکنوں اور عام طور پر، تمام ذرائع ابلاغ اور فنکار حضرات جو مذہب اور انسانیت کے بارے میں فکر مند ہیں انہیں کابل میں پیش آنے والی حالیہ…
-
جہانکابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ،امام جمعہ سمیت 12 افراد جاں بحق
حوزہ/ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شکردرہ شہر میں ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجہ میں مسجد کے امام سمیت 12 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ویڈیوزویڈیو/ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا کابل کے گرلز کالج میں شہید ہونے والی طالبات سے اظہار ہمدردی
حوزہ/ مرجع عالیقدر جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کی کابل افغانستان کے گرلز کالج میں شہید ہونے والی طالبات سے اظہار ہمدردی۔
-
پاکستانعالم اسلام فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی،سفارتی اور عسکری مدد کرے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل کے صوبائی صدر نے کہا کہ اوآئی سی، عرب لیگ کا فلسطین اور بیت المقدس کی جدوجہد آزادی میں عملی کردار نظر نہیں آرہا۔
-
ایرانکابل میں اسکول کے بچوں پر ہولناک حملہ نے انسانیت کو شرما دیا، علامہ ظفر نقوی
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ امت مسلمہ کو دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف عملی اقدامات کرنے چاہئے تاکہ دنیا میں امن قاٸم ہوسکے۔
-
جہانآیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا افغانستان کابل میں وحشیانہ دہشت گردانہ حملےکی سخت مذمت
حوزہ/ ہم افغانستان کےذمہ داراداروں سےاس وحشیانہ حملے کو انجام دینے والےدہشت گردوں کی معاقبت کا مطالبہ کرتے ہیں اورحکومت مظلوم عوام کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کرے۔ ہم سخت الفاظ میں اس…
-
مقالات و مضامینابھی صرف ایک سلیمانی دنیا سے رخصت ہونے ہیں پوری ملت زندہ ہے، میر مقبول جعفری کشمیری
حوزہ/ اگر ایسا دلدوز اور خونین حادثہ یورپ کے کسی دور افتادہ گاؤں دیہات میں پیش آیا ہوتا تو دنیا بھر میں نہیں معلوم کتنے دن تک سوگ منایا جاتا تمام ممالک کے پرچم کئی کئی دنوں کے لیے خم کئے جاتے…
-
ہندوستانماہ رمضان میں معصوم بچوں اور بے گناہوں کو قتل کرنے والے اللہ کے دشمن اور یزیدی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ پوری دنیا میں شیعوں کی منظم نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے مگر تمام حقوق انسانی کی تنظیمیں ،سیکولر ممالک ،اور اقوام متحدہ خاموش ہے ۔ہمارا ملک ہندوستان…
-
پاکستانامریکہ اپنے داعشی ایجنٹوں کے ذریعے خطے کے امن کو کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اپنے داعشی ایجنٹوں کے ذریعے خطے کے امن کو کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔اگر دہشت گردی کے عفریت پر قابو نہ پایا گیا یا تو ایک سنگین انسانی…