۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
علامہ حسن ظفر نقوی

حوزہ/ جب تک حضرت عباس کے بازو سلامت رہے آپ نے پرچم حسینی کو گرنے نہیں دیا حضرت عباس کا نام ہمشہ ہمیشہ کے لٸے وفاداری جانثاری اور شجاعت کی علامت ہےآپ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے قوت بازو اور اہل حرم کی ڈھارس تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کراچی/ بوتراب امام بارگاہ عزیز آباد میں محرم الحرام کی آٹھویں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی نے حضرت عباس عمدار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کربلا میں حضرت عباس نے اس شان سے علمداری کا فریضہ انجام دیا کہ قیامت تک خود علمداری حضرت عباس کی وفا اور شجاعت پر ناز کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ جب تک حضرت عباس کے بازو سلامت رہے آپ نے پرچم حسینی کو گرنے نہیں دیا حضرت عباس کا نام ہمشہ ہمیشہ کے لٸے وفاداری جانثاری اور شجاعت کی علامت ہےآپ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے قوت بازو اور اہل حرم کی ڈھارس تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .