۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مقدس دفاع کے واقعات کی یاد تازہ کرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کے نام ‏پیغام میں فرمایا کہ مجاہدین، سخت جہاد کے زمانے کی یادگار اور مخلصانہ عمل کی تعلیم دینے والے ہیں۔ ‏

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ  العظمی خامنہ ای نے مقدس دفاع کے واقعات کی یاد تازہ کرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کے نام ‏پیغام میں فرمایا کہ مجاہدین، سخت جہاد کے زمانے کی یادگار اور مخلصانہ عمل کی تعلیم دینے والے ہیں۔ ‏

رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مجاہدین، سخت جہاد کے زمانے کی یادگار اور مخلصانہ عمل کی تعلیم دینے والے ہیں۔ ‏
اس پُرافتخار دور کے واقعات کی خود ان کی زبانی تشریح کو موقع غنیمت سمجھنا چاہیے اور ان کی سچی روایتوں کو ‏پُراشتیاق سماعتوں اور دلوں کے حوالے کرنا چاہیے۔
میں جہاد میں شریک رہ چکے راویوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور خداوند متعال سے ان کی توفیقات میں اضافے کی دعا کرتا ‏ہوں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .