۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۸؍جمادی الثّانی ۱۴۴۵-۱؍جنوری۲۰۲۴

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:پیر:۱۸؍جمادی الثّانی ۱۴۴۵-۱؍جنوری۲۰۲۴

رونما واقعات:
عیسوی سال کا آغاز
پیشرو واقعات:
▪️2 روز تا ولادت حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها
▪️11 روز تا وفات حضرت ام کلثوم علیها السلام
▪️12 روز تا ولادت امام باقر علیه السلام
▪️14 روز تا شهادت امام هادی علیه السلام
▪️21 روز تا ولادت امام جواد و حضرت علی اصغر علیهما السلام

منسوب دن:

سبط النبی حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفینة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:

یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبہ)
سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبہ)
یا لطیف (129 مرتبہ) کثرتِ مال کے لیے

فرمان امام حسن عسکری (ع):آج پیر کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑهے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائے گا جو اسکے کهڑے ہونے کی جگہ کو روش کردے گا ۔ (مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391193

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .