حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:پیر:۲۵؍ذی القعدہ ۱۴۴۵-۳جون۲۰۲۴
رونما واقعات:
یوم «دحوالارض» (کعبہ کے نیچے سے زمین کی توسیع) اور حضرت آدم علیہ السلام کے ہاتھوں کعبہ کی تعمیر
امام رضا علیہ السلام کی مدینہ سے خراسان کی طرف روانگی 200 ق.
رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات (1368ھ)
آیت اللہ خامنہ ای کا رہبر کے طور پر انتخاب (1368ھ)
منسوب دن:
سبط النبی حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفینة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:
یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبہ)
سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبہ)
یا لطیف (129 مرتبہ) کثرتِ مال کے لیے
فرمان امام حسن عسکری (ع):آج پیر کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑهے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائے گا جو اسکے کهڑے ہونے کی جگہ کو روش کردے گا ۔ (مفاتیح الجنان)
آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391193
الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم