۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
تقویم حوزہ

حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۸جون۲۰۲۴

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:سنیچر:۱؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۸جون۲۰۲۴

رونما واقعات:
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سے امیرالمومنین کی شادی کی سالگرہ, 2 ہجری قمری
ابوبکر کا سورہ برائت کی تبلیغ سے برطرفی، 9 ہجری قمری
جنگ صفین میں امیر المومنین نے, معاویہ کو خط بھیجا۔
منسوب دن:

رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلّم

اذکار:

یا رَبَّ العالَمین 100مرتبہ

یا حی یا قیوم 1000 مرتبہ

یا غنی 1060 مرتبہ

فرمان امام حسن عسکری(ع):آج ہفتہ کے دن چار رکعت نماز دو سلاموں سے ادا کرے کہ ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایت الکرسی اور سورہ توحید کی تلاوت کرے تو اللہ تعالی اسے انبیا علیہم السلام و شہداء اور صالحین کے درجے میں رکھے گا(مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391190

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .