۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
تقویم حوزہ

حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۳؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۱۰جون۲۰۲۴

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:پیر:۳؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۱۰جون۲۰۲۴

رونما واقعات:

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ حجۃ البلاغ کے لیے مکہ میں وارد ہوئے (10ہجری)

منسوب دن:

سبط النبی حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام

سیدالشهدا و سفینة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام

اذکار:

یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبہ)

سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبہ)

یا لطیف (129 مرتبہ) کثرتِ مال کے لیے

فرمان امام حسن عسکری (ع):آج پیر کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑهے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائے گا جو اسکے کهڑے ہونے کی جگہ کو روش کردے گا ۔ (مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391193

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .