۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
تقویم

حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۸؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۱۵جون۲۰۲۴

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:سنیچر:۸؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۱۵جون۲۰۲۴

رونما واقعات:
مکہ میں امام حسین علیہ السلام کے قتل کی سازش، 60 ہجری
کوفہ میں حضرت مسلم علیہ السلام کی عمومی دعوت 60 ہجری
امام حسین علیہ السلام کا مکہ سے عراق کی جانب سفر، 60 ہجری
منسوب دن:

رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلّم

اذکار:

یا رَبَّ العالَمین 100مرتبہ

یا حی یا قیوم 1000 مرتبہ

یا غنی 1060 مرتبہ

فرمان امام حسن عسکری(ع):آج ہفتہ کے دن چار رکعت نماز دو سلاموں سے ادا کرے کہ ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایت الکرسی اور سورہ توحید کی تلاوت کرے تو اللہ تعالی اسے انبیا علیہم السلام و شہداء اور صالحین کے درجے میں رکھے گا(مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391190

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .