۲۴ تیر ۱۴۰۳ |۷ محرم ۱۴۴۶ | Jul 14, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۰؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۱۷جون۲۰۲۴

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:پیر:۱۰؍ذی الحجہ۱۴۴۵-۱۷جون۲۰۲۴

رونما واقعات:
عید سعید قربان
شہادت عبدالله محض اور آل حسن علیہ السلام کے کچھ افراد کی شہادت، 145ه-ق
خراسان میں نماز عید امام رضا علیه السلام

منسوب دن:

سبط النبی حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام

سیدالشهدا و سفینة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام

اذکار:

یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبہ)

سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبہ)

یا لطیف (129 مرتبہ) کثرتِ مال کے لیے

فرمان امام حسن عسکری (ع):آج پیر کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑهے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائے گا جو اسکے کهڑے ہونے کی جگہ کو روش کردے گا ۔ (مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391193

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .