رہبر معظم انقلاب اسلامی
-
نماز میں تقرب الہی رہبر معظم کی نگاہ میں
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی فرماتے ہیںکہ ہم زیارات عتبات عالیات کی غرض سے عراق چلے گئے تھے ، حد الامکان کوشش کرنے کے باوجود بھی ٹرین صبح کی نماز کے لئے نہیں رک رہی تھی، اس طرح سے اہتمام کیا گیا تھا کہ ایسا بالکل بھی نہیں ہوسکتا تھا کہ ٹرین کو روکا جا سکے ، اور آخر میں مجبوراً مجھے نماز کےلئے ٹرین سے چھلانگ لگانا پڑا.
-
کرونا وبا کے دوران، رمضان میں روزے رکھنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی
حوزہ/ روزہ ضرویات دین اور ارکان شریعت میں ہے جسکا ترک کرنا جایز نہیں ہے لیکن اگر کوئی شخص یہ مانتا ہے کہ روزہ رکھنے سے وہ بیمار ہوجائے گا، یا اس کی بیماری میں اضافہ ہوگا اور صحت یاب ہونے میں تاخیر ہوگی۔ تو ایسی حالت میں وہ شخص روزہ چھوڑ سکتا ہے، لیکن بعد میں وہ اس کی قضا کرے گا۔
-
کونسا عاقل کورونا وائرس بنانے والے امریکہ کی مدد قبول کرےگا،رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم: ایران کو اپنے ڈاکٹروں پر اعتماد ہے اور ہمارے پاس قابلیت اور استعداد موجود ہے کہ ہم خود اس وائرس کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ ڈاکٹروں اور ماہرین کی ھدایات پر عمل کریں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملی یکجہتی کونسل کے نام شکریہ کا خط
حوزہ/دینی جماعتوں پر مشتمل ملی یکجہتی کونسل کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شہدائے مقاومت کی شہادت پر تعزیتی خط کے جواب میں شکریہ کا خط لکھا ہے۔
-
ہمارا افتخار ہے کہ ہمارے لیڈر سید علی خامنہ ای ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزه/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ڈکٹیٹروں کی حکومت ہے اور عرب ممالک پر بادشاہ حکومت کر رہے ہیں۔ امام خمینی (رح) نے فرمایا تھا کہ حق مانگنے سے نہیں بلکہ حق چھیننے سے ملتا ہے۔
-
مدافعان سلامت، اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے:رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
-
ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے زیادہ ایران سے امید ہے،امام جمعہ نیو دہلی
حوزہ/بھارتی دارالحکومت میں شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دلی کے امام حجت الاسلام و المسلمین سید محسن تقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب جیسے ممالک کی حمایت حاصل ہونے کی کوئی امید نہیں ہے، لیکن رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حمایت یقینا ہندوستانی حکومت پر اثر انداز ہوگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کورونا وائرس روک تهام میں طبی عملہ کی خدمات پر شکریہ
حوزه/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی معاشرے میں خدمات اور کورونا وائرس سے مقابلہ پر شکریہ ادا کیا۔