قرآن کریم
-
قرآن کانفرنس:
قرآن کو بغیر سمجھے پڑھنا ہمارے لیے ہدایت کا ذریعہ نہیں بن سکتا، ڈاکٹرمحمد اسلم پرویز
حوزہ/ عورتوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، اس لیے کہ جس گھر میں بچی پیداہوتی ہے اوراس کی صحیح تعلیم وتربیت نہیں کی جاتی ہے ،اس کی طرف توجہ نہیں دیاجاتا ہے تو یہ بھی اس کا قتل ہے ،قتل اولاد سے مراد سچ مچ قتل کرنا ہی نہیں بلکہ اس کو تعلیم و تربیت سے محروم رکھنا بھی ہے۔
-
حقیقت شہادت، قرآن کریم اور آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نظر میں
حوزه/آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ؛شہادت ایک ایسی خوشبو اور معطر پھول ہے کہ جو صرف انسانوں کے درمیان میں سے خداوند کے منتخب بندگان کو نصیب ہوتی ہے اور صرف انہیں کے مشام ان کو سونگھ سکتے ہیں۔
-
قرآن اور گیتا کی تربیتی تعلیمات پر پی-ایچ- ڈی مکمل
حوزہ/قم،ایران میں جامعۃ المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے مدرسہ امام خمینیؒ میں ایجوکیشنل سائنسز شعبہ میں "قرآن و گیتا کے معاشرتی اور عقلی و فکری شعبوں میں تربیتی تعلیمات کے تقابلی جائزہ"کے موضوع پر مولانا سید عباس مھدی حسنی نے امتیازی نمبروں سے ڈاکٹریٹ مکمل کرلیا-
-
عراق:!
روضہ حضرت عباس(ع) میں قدیم ترین قرآنی نسخے کی مرمت + تصاویر
حوزہ/ روضہ حضرت عباس میں چھٹی صدی کے نادر اور قدیم نسخے کی مرمت کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔