مجلس عزاء
-
نفس مطمئنہ کے اطمینان تھے حضرت مسلم، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی یہ عظمت و فضیلت ہے کہ امام حسین علیہ السلام نے آپ کو اپنی اخوت و اعتماد کی سند دیتے ہوئے اپنا سفیر اور نمایندہ بنا کر کوفہ بھیجا۔ انکی بیعت و اطاعت کو اپنی بیعت و اطاعت اور انکی نافرمانی کو اپنی یعنی خدا و رسول کی نافرمانی فرمایا۔
-
گھروں مساجد اور روایتی جلوسوں پر کوئی قدغن نہیں/ کرونا کی ایس او پیز کے تحت تمام عبادات انجام دی جائیں گی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس شوری کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزارادی ہماری رسم نہیں عبادت ہے۔ماہ محرم و صفر میں عزاداری کے تمام پروگرام حسب سابق انجام دیے جائیں گے۔
-
تصویری رپورٹ| مدرسہ فیضیہ قم میں حضرت امام جعفر صادق (رہ) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
فوٹوگرافر|جهانبخش پیری حصق
-
علوی درسگاه کے تربیت یافتہ جانوروں تک کا خیال رکھتے ہیں،مولانا سید موسوی رضا
حوزہ/اکثر معاشرے میں ایسے لوگ بھی ہوتے جو ملعون عورتوں کی ظاہری خوبصورتی پر اپنا ایمان ختم کر دیتے ہیں۔
-
یوم شہادت علی(ع) پرعلماء و ذاکرین ،بانیان، لائسنسداران ایس او پیز پر عملدرآمد کر ائیں ،علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی انسداد کیلئے طبیاحتیاطی تدابیر پرعمل کرتے ہوئے یوم شہادت علی ؑ کے موقع پرعلماءو ذاکرین ، بانیان اور لائسنسداران حکومت کی جانب سے طے شدہ 20نکاتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔