ہلاک
-
گذشتہ 3 ماہ کے دوران جرمنی میں مسلمانوں اور مذہبی مقامات پر 188 حملے
حوزہ/ جرمنی کی وزارت داخلہ نے اس ملک کی پولیس کے حوالےسے خبر دی ہے کہ سال 2020ء کی دوسری سہ ماہی میں جرمنی کے مختلف شہروں میں اسلاموفوبیا میں شدت آئی ہے اور مسلمانوں اور مذہبی مقامات پر 188 حملے ہوئے ہیں۔
-
مشرقی افغانستان میں خوفناک دھماکہ؛18 ہلاک، 40 زخمی
حوزہ/ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہونے والےخوفناک دھماکے کے نتیجہ میں 18 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین تنازع پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد
حوزہ/ جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے قرہ باغ اور نوگارنو کے حوالے سے جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں دونوں طرف سے سو سے زائد عام شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے
حوزہ/ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں آج جمعرات کی صبح شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ایک عدم شناخت عسکریت پسند جاں بحق ہوا ۔
-
شام کے ادلب میں فضائیہ کا ہوائی آپریشن، دہشتگرد سرغنہ"حراس الدین" اور "انصار التوحید" مکمل طور پر تباہ
حوزہ/انٹیلیجنس کی ایک رپورٹ کی مطابق شامی ہوائی حملے کے وقت دہشتگرد کمانڈ سنٹر کے اندر بین الاقوامی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیموں کے متعدد سرغنہ بھی موجود تھے جبکہ اس حملے میں انکی ہلاکت بھی حتمی ہے۔
-
ہندوستان کی 1.4 ارب آبادی میں کورونا وائرس سے اب تک 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک
حوزہ/برطانوی جریدے "فنانشل ٹائمز" کے مطابق ہندوستان کی 1.4 ارب آبادی میں کورونا وائرس سے اب تک 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اور ملک ہندوستان کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا بدترین ملک بن گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے 3000 سے زائد افراد ہلاک/ 153000 سے زائد متاثر
حوزہ/امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3000 سے زائد ہوچکی ہے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 153000 سے زائد ہوگئی ہے۔