۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
کشمیر میں تصادم

حوزہ/ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں آج جمعرات کی صبح شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ایک عدم شناخت عسکریت پسند جاں بحق ہوا ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں آج جمعرات کی صبح شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ایک عدم شناخت عسکریت پسند جاں بحق ہوا ۔

کشمیر زون پولیس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ماگہامہ ترال میں آپریشن جاری ہے۔ انتظامیہ نے مسلح تصادم  اور عوامی مظاہروں کے پیش نظر پورے ضلع ترال میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں جس کی وجہ سے عوام کو کافی مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .