حوزہ/ منگل کی صبح تقریباً 50 اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے مغربی کنارے کے شہر جنین اور کیمپ پر دھاوا بول دیا اور فلسطینی جیالوں کے ساتھ جھڑپیں شروع کر دیں۔
حوزہ/ حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کرنے پر لبنانی فوجیوں کی تعریف کی۔
حوزہ/ فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم سے کم 39 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
حوزہ/ بنیاد پرست اسرائیلیوں نے فوج کی حمایت میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا۔