حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس نے خاتون اور کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت اور سکیورٹی فورسز کے مظالم کے خلاف بروز جمعہ وادی میں احتجاجی ہڑتال جبکہ نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر احتجاج کی کال دی گئی۔
کُل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں تمام کاروباری مراکز بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک بھی بہت ہی کم رہی جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ محاصرے کی آڑ میں غیر قانونی حراست کے دوران معصوم کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت گھناؤنا عمل ہے، کُل جماعتی حریت کانفرنس مطالبہ کرتی ہے کہ بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے ہندوستانی فورسز کی ان گھناؤنی کارروائیوں کی تحقیقات کریں۔
واضح رہے کہ کل سری نگر میں خاتون سمیت 4 عسکریت پسند فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے تھے۔
-
جموں کشمیر میں عزاداروں کو بربریت کا شکار بنانے والوں پر نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن میں شکایت
حوزہ/سید منتظر مہدی نے کمیشن سے مطالبہ کیا کہ وہ جموں کشمیر کی انتظامیہ کو اس معاملے میں ہدایات جاری کریں کہ گرفتار شدہ عزاداروں کو فوری طور پر رہا کریں…
-
ہندوستان میں تصوف کا آغاز، قم المقدسہ میں ایک علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں ہندوستان میں تصوف کا آغاز کے عنوان کے تحت مجمع محققین ہند کے فلسفہ وعرفان کے گروہ کی جانب سے مجتمع امین میں ایک علمی نشست کا انعقاد…
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے
حوزہ/ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں آج جمعرات کی صبح شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ایک عدم شناخت عسکریت پسند جاں بحق…
-
جموں وکشمیر: کشمیریت کی اصل روح درگاہیں اور زیارت گاہیں ہیں جنہیں سیاسی لیڈران نے بیچ دیں،درخشاں اندرابی
حوزہ/درخشاں اندرابی نے اس بات پر دکھ کا اظہار کیا کہ ان زیارت گاہوں کی دیکھ ریکھ کے ساتھ ساتھ ان کی حفاظت کا بھی خیال رکھا جانا چاہئے لیکن یکے بعد دیگرے…
-
پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ:
ان دہشت گردوں کو اللہ کے نام اور اس کے ذکر وعبادت سے ہی عداوت ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ اگر پاکستانی حکومت نے یزید حامی ریلیوں اور جلسوں پر لگام نہیں کسی، تو جہاں ایک جانب انسانیت کاعظیم جانی و مالی نقصان ہوگا، وہیں دوسری جانب ان کا…
-
جامعہ امامیہ اور جامعۃ الزہرا تنظیم المکاتب میں آن لائن کلاسز جاری
حوزہ/ طلاب جامعہ امامیہ اور طالبات جامعہ الزہرا تنظیم المکاتب کے روشن مستقبل اور انکے قیمتی اوقات کو با مقصد مصرف میں لانے کی خاطر اساتذہ و معلمات آن لائن…
-
جموں و کشمیر : جے ای ای مینس امتحان میں نوید الامین نے حاصل کی شاندار کامیابی
حوزہ/کپواڑہ ضلع کے سرحدی علاقہ شہلال ہندوارہ کے رہنے والے انیس سالہ نوجوان نوید الامین نے جے ای ای منیز کا امتحان 99 فیصد نمبرات سے پاس کیا ۔
-
قم المقدسہ میں عالم بزمان نشست، جدید "قومی تعلیمی پالیسی" کا انعقاد
عالم بزمان، ہندوستانی طلباء کی سلسلہ وار تجزیاتی نشستیں، قم المقدسہ میں جسکا موضوع جدید "قومی تعلیمی پالیسی" (NEP) - تعارف اور جائزہ کے تحت انعقاد کیا…
-
کشمیری خود کو نہیں مانتے ہندوستانی، نہ ہی بننا چاہتے، فاروق عبداللہ
حوزہ/ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ نے کہا کہ نہ تو کشمیری خود کو ہندوستانی مانتا ہے اور نہ ہی وہ ہندوستانی بننا چاہتا ہے۔ اس کے بجائے…
-
پہلے عزاداری کی اجازت ملے،اس کے بعد سیاحوں کے لئے کھلے گا امام باڑہ، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانانے کہاکہ امام باڑہ کی تعمیر عزاداری کے لئے کی گئی ہے ،لہذا امام باڑوں میں عزاداری کی اجازت دیے بغیر سیاحوں کو امام باڑوں میں سیروتفریح کی اجازت…
-
پاکستان میں شیعہ زائرین پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام، 5 تکفیری دہشت گرد واصل جہنم
حوزہ/ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت اسپلنجی میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کی جانب سے مشترکہ طور پر کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے مبینہ اہم…
-
زی میڈیا کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی توہین پر آغا سید حسن کا شدید ردعمل
حوزہ/ حضرت امام خمینی ؒ ایک بلند پایہ اسلامی مفکر، مایہ ناز دینی قائد اور تاریخ ساز انقلابی و روحانی شخصیت تھے جنہوں نے قرآنی افکار و نظریات اخلاق و عمل…
آپ کا تبصرہ