حرم امام حسین ع
-
عراق میں چیک ریپبلک کے سفیر:
کربلائے معلی کی زیارت میری بچپن کی آرزو تھی
حوزہ/ عراق میں چیک ریپبلک کے سفیر " پیٹر اسٹیپانک" نے حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام پر حاضری دی۔
-
کربلائے معلی میں امام حسین (ع) کے روضہ مبارک کے قریب آتشزدگی
حوزہ/ عراقی ذرائع ابلاغ نے کربلا میں امام حسینؑ کے روضۂ مبارک کے قریب آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
کربلا میں بدامنی پھیلانے والوں کو گرفتار کرلیا گیا
حوزہ/ عراق کے سیکورٹی اداروں نے شہر کربلا کی حالیہ بدامنی میں ملوث متعدد اہم عناصرکو گرفتار کرلیا ہے۔
-
حرم امام حسین ( ع ) کے تعاون سے اربعین پر کورنا گیٹ اور قرآنی خدمات + تصاویر
حوزہ/ آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے پیدل روی کے راستوں پر مختلف مقامات میں زائرین کی سلامتی کے لئے ٹمپریچر گیٹ لگائے گیے ہیں۔
-
حرم امام حسین ( ع ) کے تعاون سے بین الاقوامی "تراتیل سجادیہ" فیسٹیول
حوزہ/ آستانہ حسینی کے فیسٹیول انچارج شیخ علی القرعاوی کا اس بارے میں کہنا تھا کہ مذکورہ فیسٹیول ایس او پیز پر عمل کے ساتھ "امام سجاد(ع) علم و عبادت" کے عنوان سے منعقد ہوگا۔
-
محسن انسانیت حضرت امام حسین ؑ کی ذات گرامی جملہ اوصاف حمیدہ کی حامل ہے،علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستا ن علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول اکرم حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین حق کے غلبے‘ اسلامی شعائر و اقدار کے فروغ‘ بقائے اسلام‘ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے ایسی لہو رنگ جدوجہد کی جو تاقیامت ہر حریت مند اور صاحب عمل کے لئے رہنمائی کا مینار قرار پاتی رہے گی۔