سمینار
-
پاکستان کے پاراچنار میں مجلس علمائے اہلبیت (ع) کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علماء کا کہنا تھا کہ یہود و ہنود مسلمانوں میں تفرقہ ڈال کے مسلمانوں میں نفاق لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس لئے مسلمان خصوصاً علماء اس حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کرکے اس سازش کو ناکام بنائیں۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام:
"پاکستان کے قیام و استحکام میں تشیع کا کردار" کے عنوان سے ایک عظیم الشان آن لائن سیمنیار منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی 32 ویں برسی اور 14 اگست یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے "پاکستان کے قیام و استحکام میں تشیع کا کردار" کے عنوان سے ایک عظیم الشان آن لائن سیمنیار منعقد کیا گیا۔
-
قم المقدس میں "فکر شہید علامہ عارف الحسینی اور موجودہ دور کی مشکلات" کے عنوان سے سیمینار+تصاویر
حوزہ/قم المقدس میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے بتیسویں یوم شہادت کے عنوان سے سیمینار "فکر شہید علامہ عارف حسین الحسینی اور موجودہ دور کی مشکلات" کے عنوان سے انٹرنیشنل ہوٹل قم کے کانفرنس حال میں منعقد ہوا۔
-
علمی نشست، قرآن اور گیتا کی تربیتی تعلیمات کا تقابلی جائزہ
حوزہ/مجمع محققین ھند کی جانب سے 'قرآن اور گیتا میں اجتماعی اور عقلانی زاویہ سے تربیتی تعلیمات کا تقابلی جائزہ' کے عنوان سے المصطفی بین الاقوامی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ میں ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا۔