سمینار
-
قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر قومی سیمینار کا آغاز
حوزہ/ قم المقدسہ میں دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار کا آغاز آج صبح ہوا جس میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا اہم پیغام پیش کیا گیا۔
-
نوابشاہ میں "جہاد فلسطین اللّہ کی حاکمیت کی امید" کے عنوان سے سمینار کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام "جہاد فلسطین اللّہ کی حاکمیت کی امید" کے عنوان سے 24 مارچ 2024ء بروز اتوار کو مرتضوی امام بارگاہ نوابشاہ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔
-
ملتان میں "حمایت مظلومین غزہ و فلسطین سمینار" کا انعقاد / اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
حوزہ / پاکستان کے شہر ملتان میں حامیان مظلومین غزہ و فلسطین کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور مظلومین کی حمایت "حمایت مظلومین غزہ و فلسطین سمینار" کا اہتمام کیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا ؑ کی شخصیت تمام بشریت کے نمونہ ہدایت ہے:مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں معدن عصمت سیمینار بعنوان ’’حضرت فاطمہ زہرا ؑ تاریخ و سیرت کے آئینے میں‘‘ منعقد ہوا جس میں مولانا شمشیر علی مختاری نے خطاب کیا۔
-
قم المقدسہ میں"مہدویت اور مھدوی عالمی حکومت کے نصب العین" کے موضوع پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ امام زمانہ (عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حسینیہ بقیت الله الاعظم-قم المقدسہ کی جانب سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
حیدرآباد دکن میں ابنائے جامعۃ الامام امیرالمؤمنین کا عظیم الشان سمینار
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلین آقای علامہ سید محمد الموسوی صاحب (لندن) کی قیادت میں بتاریخ ۶،۷ اور ۸ جنوری ۲۰۲۳ ایک بین الاقوامی علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں ابنائے جامعۃ الامام امیرالمؤمنین (نجفی ہاؤس) نے شرکت کی۔
-
صوفیت و عرفان محورِ امن و محبت کے موضوع پر جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کا سیمینار
حوزہ/ جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کی جانب سے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری کے ملپورہ میں قائم آستان سید غریب (رہ) میں صوفیت و عرفان محورِ امن و محبت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔
-
ایک شام شہیدِ ثالث علیہ الرحمہ کے نام؛
نجف اشرف میں شہیدِ ثالث علیہ الرحمہ پر عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ شہید ثالث علیہ الرحمہ کے یوم شہادت پر نجف اشرف میں مؤسسۂ امام موسیٰ ابنِ جعفرعلیھما السلام کی جانب سے حوزۂ علمیۂ نجف اشرف کے بزرگ اساتیذ اور علمائے کرام اور مراجع کرام کے نمائندوں کی موجودگی میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
علی پور کرناٹک میں ساؤتھ انڈیا علماء سیمینار سے حجۃ الاسلام مولانا عقیل الغروی کا خطاب:
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے فرمان پر جان بھی جاتی ہے تو شہادت کا درجہ رکھتی ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ باقر العلوم علی پور کرناٹک میں البلاغ فائونڈیشن اور انجمن جعفریہ علی پور کے زیر اہتمام سائوتھ انڈیا علما ء سیمینار کا انعقاد عمل میں آیا ۔
-
ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورت حال پر شاندار ویبنار کا انعقاد
حوزہ/ ہفتہ وحدت کی مناسبت پرالقایم میدیا کی جانب سے ایک شاندار ویبنار کا انعقاد ہوا جسمیں ہندوستان کے جید علماء دین و دانشور حضرات نے شرکت کی۔
-
جامعہ امامیہ انوار العلوم الہ آباد میں عالم اسلام کی دو عظیم الشان شخصیتوں کی یاد میں سمینار:
حقیقی قائد وہ ہوتا ہے جو قوموں کو بناتا ہے
حوزہ/ سمینار سے مقررین کا کہنا تھا کہ خدا نے ہمیں منوانے کےلئے پیدا نہیں کیا بلکہ خدا نے ہمیں اپنے کو پہچنوانے کےلئے پیدا کیا، اسی طرح ہمیں امام کو ماننا نہیں ہے بلکہ ہمیں امام کو پہچاننا ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی پر مجمع روحانیون کرگل و لیہ کی جانب سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ مجمع روحانیون کرگل ولیہ کی طرف سے امام خمینی رہ کی تینتیسوی برسی پر ایک عالی شان سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز علماء اور طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی۔
-
پٹنہ بہار؛ حضرت علی (ع) کی شخصیت اور تعلیمات پر مبنی دو روزہ عظیم الشان سمینار کا اہتمام
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے اپنی تقریر کے آغاز میں فارسی زبان کا ایک شعر پڑھتے ہوئے اس کی تشریح کی اور کہا کہ اگر دنیا کے تمام جن و انس سمندر میں قلم مس کر کے بھی علی علیہ السلام کے فضائل لکھنا چاہیں تو سمندر خشک ہو جائیں گے لیکن علی کے فضائل نہیں ختم ہوں گے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام:
سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی اثرات کے موضوع پر کرگل میں 5 روزہ سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ سید ضمیر عباس جعفری نے Impact & Use of Social Media کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کیا جس میں انہوں نے مومنین کو سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی اثرات کے بارے میں تفصیل سے لوگوں کو مطلع فرمایا اور اس حوالے سے مومنین کے سوالات کے تسلی بخش جواب بھی دئے۔
-
بھاونگر گجرات میں معلمین سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ ۴۵ معلمین اور ۸۵ معلمات سمیت تقریبا ایک سو پچاس شرکاء پر مشتمل یہ اجلاس پہلے دن گیارہ بجے صبح حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احسان عباس کی دلنشین تلاوت قرآنِ کریم سے شروع ہوا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی:
مؤمن کی ذمہ داری کیا ہے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے کہا کہ دینی نقطۂ نظر سے مؤمن پر فرض ہے کہ وہ عالمی سطح پر سوچے، مؤمن کو دنیا کے تمام مظلوموں اور محروموں کے امور میں ذمہ دار ہونا چاہئے۔
-
برسی شہید قائد کی مناسبت سے قم میں سمینار:
شہید علامہ عارف حسین الحسینی بصیرت و شجاعت کے مجسم نمونے تھے، ڈاکٹر سید میثم ہمدانی
حوزہ/ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین سید میثم ہمدانی نے کہا کہ شہید علامہ عارف حسین الحسینی رح کی یاد کو زندہ رکھنا ایک طرف شہید کی عظیم شخصیت کا تقاضا ہے اور دوسرا امام خمینی رض کی آرزو ہے۔
-
حجاب کی اہمیت کا صحیح بیان، اس کے رواج کا باعث، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے " حماسہ حجاب " سیمینار میں تقریر کے دوران ، حجاب پر پابندی کے خلاف مسجد گوہر شاد تحریک کا ذکر کیا اور اس خونچکاں تحریک کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحے میں بہت سے با غیرت با ایمان اور قربانی دینے والے مومنین نے اعلی دینی و انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں گنوا دیں ۔
-
تصاویر/ کراچی میں ایک روزہ مکتبِ مہدویت سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ پروفیشنلز آف تحریک بیداری امت مصطفی کراچی کی جانب سے موضع مھدویت پر سمینار منعقد ، اس سمینار میں سینکڑوں کی تعداد میں یونیورسٹی اور کالجز کے طلباء کی شرکت۔ اس عظیم الشان اجتماع میں تقاریر اور حالات حاضرہ اور مھدویت پر پریزنٹیشن ، تقاریر ، منقبت و ترانہ پیش کیا گیا۔ جبکہ مقررین کی جانب سے اس احسن اقدام کو سراہا گیا اور دور حاضر میں اس موضوع پر گفتگو اور امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی جانب قدم بڑھانے کی تاکید کی گئ۔ جوانوں کی جانب سے اس قدم کو آگے بڑھانے کی یقین دھانی کرائی گئی. انشاءاللہ یہ کام نظام امامت کی جانب عظیم عملی قدم ثابت ہو۔
-
افکار اسلامی قم کے زیر اہتمام "نہج البلاغہ گنج پنہان" کے عنوان سے علمی سمینار کا انعقاد
حوزہ/ افکار اسلامی قم کی جانب سے 14 رجب المرجب بروز جمعہ کو "نہج البلاغہ گنج پنہان" کے عنوان سے ایک علمی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قم المقدسہ کے علماء و طلباء کرام نے بھرپور شرکت کی۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ شعبہ پاکستان کے زیر اہتمام "انقلاب اسلامی اور عظمت شہداء" سیمنار
حوزہ/ انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیراہتمام عظیم الشان سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان میں فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت پر سمینار کا انعقاد
حوزہ/ پاکستانی شہر پشاور میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی یوم ولادت کی مناسبت سے "فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت" کے عنوان کے تحت ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سرگرم خواتین سمیت ثقافتی اور مذہبی شخصیات نے بھی حصہ لیا تھا۔
-
قم المقدسہ میں بمناسبت ولادت حضرت زہرا (س) عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ تشکل امام حسن عسکری علیہ السلام کی جانب سے روز سہ شنبہ مطابق ۱۹ جمادی الثانی بمناسبت مدرسہ حجتیہ قم المقدسہ میں ولادت با سعادت جگر گوشۂ رسول الثقلین ہمسر فاتح بدر و حنین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد؛ "شہداء اور بیداری اسلامی" سیمینار
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیراہتمام شہدائے مقاومت جنرل قاسم سلیمانیؒ اور ابومہدی مہندسؒ کی برسی کی مناسبت سے ایک سیمینار بعنوان شہداء اور بیداری اسلامی منعقد کیا گیا۔
-
شہداۓ مقاومت کی پہلی برسی:
داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ، مقررین
حوزہ/ ایران، لبنان اور شام میں استقامتی محاذ کی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی سیمنار میں مقررین کا اس بات پر اتفاق تھا کہ داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ ہے ۔
-
قم المقدسہ میں ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ ہئیت آل عبا علیہم السلام طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد ہوا جسمیں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔