۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
قم المقدسہ میں ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد

حوزہ/ ہئیت آل عبا علیہم السلام طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد ہوا جسمیں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہئیت آل عبا علیہم السلام طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے قم المقدسہ کی معروف درسگاہ مدرسہ حجتیہ میں ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں مختلف شخصیات نے شرکت کی اور یہ پروگرام براہ راست سوشل میڈیا کے ذریعے نشر کیا گیا۔

آخر میں صدر ہئیت آل عبا علیہم السلام حجت الاسلام شیخ مھدی طاہری نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

پروگرام کے آخر میں سابق صدر ہئیت آل عبا علیہم السلام حجت الاسلام شیخ احمد علی صالحی و سرپرست ہئیت آل عبا علیہم السلام حجت الاسلام شیخ محمد علی فاضلی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے انہیں لوح تقدیر سے نوازا گیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .