۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۵ شوال ۱۴۴۵
|
May 4, 2024
عزاداری سید الشہداء(ع)
کل اخبار: 33
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
ایام کرونا میں عزاداری سید الشہداء کے متعلق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کی نظر
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا: وزارت صحت کے حکام اس طرح لائحہ عمل ترتیب دیں کہ عزاداری سید الشہداء(علیہ السلام) بھی نہ چھوٹے اور معاشرہ بھی بیماری سے محفوظ رہے۔
-
احتیاطی تدابیر کے ساتھ محرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد کیا جائے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: محرم الحرام میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کے پروگراموں کو کسی صورت روکا نہیں جا سکتا۔ عزاداری سید الشہداء(ع) کے پروگراموں کا انعقاد اس انداز سے کیا جائے کہ طبی ہدایات پر بھی عمل ہو اور عزاداری سید الشہداء(ع) سے بھی غفلت نہ برتی جائے۔
-
امریکا کی نابودی کا آغاز ہو چکا ہے،امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا: ایران سے مستحکم و پائیدار تعلقات ایک زندہ حقیقت ہے۔ بغداد میں مظاہرین پر تشدد درست اقدام نہیں اور عزاداری سید الشہداء(ع) کے پروگراموں میں حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت کرنا ضروری ہے۔